شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا اپریشن

Posted on at


شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا اپریشن


ہمارے ملکے میں ائے دن کوئی نا کوئی ہنگاما ہوتا ہے یا کوئی دھماکا ہوجاتا ہے اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ مارے جاتے ہیں یا کوئی کسی کو کھلے عام فائرنگ کر کے ما دیتا ہے آخر اس کی دجہ کیا ہوتی ہے اور کیا ایسا کرنے والے لوگ ہمارے ملک کے ہوتے ہیں۔



اکثر ان چیزوں کا دمہ شمالی وزیرستان میں چپھے ہوے دہشتگر لیتے ہیں جیسا کہ ہم نیوز میں سنتے ہیں تو ان سب کے خلاف اب فوج نے ایکشن لیا ہے میں نے نیوز میں دیکھا ہے کہ اب وہاں پر پاک فوج نے سرچ اپریشن شروع کر دیا ہے اور روزکئی دہشت گر مارے جا رہے ہیں کیکن اس کے ساتھ ساتھ ہمارے پاکی فوج کے جوان بھی شہید ہو رہے ہیں۔



کیوں کہ پاک فوج کی کاروائی کا جواب وہ بھی دیتے ہیں وہ ارام سے نہیں بیٹھتے اور آئے دن پاکی فوج پر بھی کسی نا کسی طرح حملہ کر ہی دیتے ہیں پاک فوج ہر کوشش کر رہی ہے ہمارے ملک کو محفوظ بنانے کے لیے اور ﷲ کے کرم سے ان کی کوششیں رنگ لائیں گی۔



شمالی وزیرستان کے تمام رہاشی علاقوں کو بھی لوگوں کی حفاظت کے لیئے خالی کروا دیا ہے تاکہ اس اپریچن سے ہمارے ملک کے لوگوں کو نقصان نہ پہنچے پک فوج نے ان لوگوں کے لیے کیمپ لگائے ہوئے ہیں اور  ان کو کھانے پینے کے ساتھ ساتھ رہنے کی جگہ بھی دی ہوئی ہے ۔



اس کے علاوہ ہر انے جانے والے پر نظت رکھی ہوئی ہے اور اب تو کئی بڑے شہروں میں بھی فوج کو بھجا جا رہا ہے تاکہ دہشتگر کہیں شہروں میں نا چھپ سکیں اور پاک فوج ان کا مکمل خاتمہ کر سکیں اب انہوں نے بہت جانیں لے لیں ہمارے ملک کی اب پاک فوج ان کا مکمل خاتمہ کر کے رہے گی




About the author

160