دُعا

Posted on at


دعا عبات کا مغز ہے۔ اگر عبادت کی جائے تو اسکے بعد دعا لازمی مانگنی چائیے۔ دعا ایک ایسی عبادت ہے جو اللہ کی بارگاہ میں فوراً پہنچ جاتی ہے اور قبول بھی ہوتی ہے۔

اگر آپ نے دعا مانگی ہے تو وہ قبول نہیں ہوئی ہے تو اسکا مطلب یہ نہیں ہے آپکی دعا کبھی قبول نہیں ہو گی یا آپکی مانگی ہوئی دعا ضائع ہو گئی ہے کیوں کہ دعا کبھی ضائع نہیں ہوتی آپکی مانگی ہوئی دعا اگر قبول نہیں ہوئی تو اسکا مطلب ہے کہ وہ اللہ کی بارگاہ میں محفوظ ہے اور آپ کو آخرت میں کام آئے گی۔

میرا یہ بلاگ اُن لوگوں کے لیے ہے جو یہ سمجتے ہیں کہ دعا کا عبادت سے کوئی تعلق نہیں ہے اور دعا اللہ کی مرضی سے قبول ہوتی ہے اور اسطرح کی اور بھی سی باتیں ہیں، لہذا ہمیں دُعا لازماً اللہ کی بارگاہ میں حاضر کرنے چاہیے۔



About the author

abid-rafique

Im Abid Rafique student of BS(hons) in chemistry and and now i m writer at film annex. I belong to pakistan.

Subscribe 0
160