ملتان کے مشہور چوک حصہ تیسرا

Posted on at


عزیز ہوٹل چوک ڈبل پھاٹک کے جنوب میں ہے  اس چوک سے  مشرق و شمال میں ڈیرہ اڈا ہے اس کے مشرق میں ملتا کینٹ ریلوے اسٹیشن اور سدوحسام چوک ہے اس کے شمال میں بامن جی چوک ہے اس کے مغرب میں عسکری جھیل فورٹ کالونی    چیک پوسٹ نیوی آرمی اور ائیر فورس کے سلیکشن سنٹر بھی عزیز ہوٹل کے



 


بہت قریب ہیں  مظفرآباد مل پھاٹک نادر آباد پھاٹک  اور شیرشاہ ہے عزیز ہوٹل چوک پر زیادہ تر دکانیں فریج اور اے سی جی مرمت کی ہے یہاں ایک بجلی گھر بھی جو کہ بجلی چوک سے مشہور ہے اور آج کل یہ کام نہیں کر رہا ہے



 اس چوک پر ایک ہسپتال بھی ہے جو کہ عزیز ہسپتال کے نام سے مشہور اس میں مختلف بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے عزیز ہوٹل سے ایک فلائی اور بھی گزر رہا ہے جو کے ڈبل پھاٹک چوک اور اس سے تھوڑا سا آگے جا کر اتر جاتا ہے جس کے بننے سے اب ڈبل پھاٹک اور عزیز ہوٹل میں ٹریفک جام نہیں ہوتا اس  چوک پر موٹر سائیکل پارٹس اور نیو موٹرسائیکل کی دکانیں بھی ہیں   


 


اس  چوک پر موٹر سائیکل پارٹس اور نیو موٹرسائیکل کی دکانیں بھی ہیں سدوحسام چوک عزیز ہوٹل کے مشرق میں واقع ہے اس چوک سے مغرب کی طرف ریلوے اسٹیشن اور ریسٹ ہاوسز ہیں اس کے شمال میں ڈیرہ اڈا ہنڈا موٹر سائیکل کا ریجنل آفس  سوزوکی پائینر کا شورم جس میں مہران بولان کلٹس ہوتی ہے اس روڈ



 


نیو موٹر سائیکلز کے شوروم بھی ہے جس لکی موٹرز الحمد سوزوکی سنٹر اعظم موٹرز اجواء کارپوریشن وقاص موٹرز گولڈن ہنڈا صابر اینڈ شاغر آٹوز اور خبریں اخبار کا ریجنل اور میں آفس بھی اسی روڈ پر واقع ہے اس چوک مشرق میں چوک شہیداں اور گرلز کا ڈگری کالج زینب ڈگری کالج ہے جس میں لڑکیوں کو ایف اے اور بی اے کی تعلیم دی جاتی ہے اس چوک پر زیادہ تر زرعی آلات کے کارخانے ہیں جس میں ہل بلیڈ روٹی ویٹر اور سپرے کرنے والی مشین بنتی ہے


 




About the author

160