شعیب اختر کی شادی

Posted on at


شعیب اختر جو کے دنیا بھر میں تیز ترین بالر کے حثیت سے جانے جاتے ہیں.اختر راولپنڈی، 1975 ء 13 اگست پاکستان میں پنجاب کے قریب ایک چھوٹے سے قصبے میں پیدا ہوئے اور پنجابی گجر برادری سے تعلق رکھتے ہیں.اپنی تعلیم شروع اصغر مال کالج راولپنڈی میں کی.لیکن اس کے بعد وہ مزید تعلیم کے لئے کراچی منتقل ہوگے.تعلیم کے مکمل ہونے کے بعد شعیب کا ذاتی شوق کرکٹ تھا تو وہ ایک فاسٹ بالر کی حثیت سے دنیا ے کرکٹ میں اترے اور خدا نے وہ عزت دی کے جو کرکٹ میں آج تک کسی کو نہ دی ہو.١٩٩٧ میں انہونے نے پہلا میچ کھیلا اور بہترین کار کردگی کا مظاہرہ کیا.شعیب اختر کو راولپنڈی ایکسپریس بھی کہا جاتا ہے کیونکے وہ راولپنڈی کی طرف سے کھیلا کرتے تھے اس کلب کا نام تھا راولپنڈی ایکسپریس اور یہ ہی کلب ان کو شوھرت کی بلندیوں پر لے گیا. یاد رہے کے شعیب اختر دنیا کے واحد اور تیز ترین بالر ہیں.جنہوں نے 161.3kph, 160kph, 159kph and 158.4kph کی سپیڈ تک بالیں کروائی ہیں ان کے بعد نہ ان سے پہلے کوئی بھی یہ ریکارڈ نہیں توڑ سکا آج تک.یہاں تک تو بات ہوگی شعیب کے کیریئر کی اب بات کرتے ہیں شادی اور کچھ ذاتی زندگی کی.
شعیب اختر اپنی کرکٹ کے دوران دنیا بھر میں گھومتے پھرتے رہے اور دنیا جاننے اور پسند کرنے لگی

 

انکو.اب ظاہر سی بات ہے ایک

مرد ہیں تو ان کو پسند کرنے والی لڑکیاں بھی ہونگی.خوبصورت اور ایک بہت پرکشش جسم کے ملک جو تھے.شعیب اختر کا انڈیا کرکٹ کے دوران دیا مرزا جو کے انڈین فلموں میں ایکٹریس تھی کے ساتھ پیار کا سکنڈل سامنے آیا اور بہت سی افواہیں بھی لکین نتیجہ کچھ نہ نکلا اور یہ کہانی ختم ہوگی.

اس کے بعد شعیب اختر کی زندگی میں ایک اور لڑکی کا ذکر سننے کو ملا لکین اس بار کوئی اور نہیں پاکستانی ادا کار میرا تھی میرا نے ایک لائیو tv چنیل پے شعیب کو پیار کا اظھار کیا.لکین جب شعیب سے اس بارے میں بات کی گی تو انہوں نے صاف انکار بھی کیا اس بات سے اور میرا کی بات کو بنیاد بھی کہا.اور جب میرا پھر اپنی حرکتوں سے باز نہ ہی تو ایک بار شعیب کے سامنے آئ تو شعیب نے میرا کے تھپڑ دے مارا لکین میرا پھر بھی ڈھیٹ تھی کے اس کو سنجیدہ نہ لیا.

اپنی اتنی زندگی گزرنے کے بعد آخر شعیب اختر چالیس سال کی عمر تک آ پوھنچے لکین انہوں نے شادی نہ کی لوگ سوچنے پے مجبور ہو گئے کے آخر کیا لڑکیاں ختم ہوگی لکین شعیب کے دل کی شعیب جانے اور آخر شعیب آ کر رکے تو خاندان کی مرضی پے.اور شعیب نے اپنی زندگی کا فیصلہ کر ڈالا اور ایک بیس سالہ لڑکی رباب سے شادی کرلی جو کے کوئی خاص شخصیت نہیں بلکے ایک عام لڑکی ہے اور حیرت کی بات یہ تھی کے شعیب نے شادی میں کسی کو نہیں بلایا اپنے قریب کے دوستوں اور فیملی کے نہایت ہی سادہ انداز میں یہ شادی ہی کے لوگوں کو دلہن تک نہ دیکھنے کو ملی شعیب کی.



About the author

waqarannex

My name is Rizwan Iqbal & i am an employ of web development designing and a student of seo.and i just love to write about political and health issues.

Subscribe 0
160