دوسرے ملکوں میں پاکستانی ٹرکوں کے نمونے

Posted on at


دوسرے ملکوں میں پاکستانی ٹرکوں کے نمونے


کچھ دن پہلے یہ بات دیکھنے میں سامنے ائی ہے کہ یورپ کے کچھ ممالک میں پاکستان کے بنے ہوئے ٹرکوں اور بسوں کے نکل کے کچھ ٹرک بسیں اور میٹروٹرینز عجائب گھروں میں دیکھائے گئے اس کے علاوہ یہ روڈز اور مختلف ٹریک پر بھی چلتے نطر ائے ہیں ان کو دوسرے ممالک نے بہت پسند کیا اور اس کے علاوہ ان کی تصاویرز اور ویڈیوذ بنا کر انٹر نیٹ پر بھی شیئر کی۔



یہ پاکستانی ٹرک ہمارے ملک میں عام پائے جاتے ہیں اور ہر بڑے  روڈ پر چلتے نظر اتے ہیں یہاں پر تو ان پر کوئی روجہ نہیں دی جاتی اور نا ہی ان کی اتنی قدر کی جاتی ہے جتنی دوسرے ممالک کے لوگوں نے کی ہے۔  اسٹریلیا اور دوسرے کچچ ممالک میں ان کو بہت پسند کیا گیا ہے۔



اسٹریلیا میں تو باقائدہ ایک پورے ٹرک کے شکل کی میٹرو ٹرین چلائی گئی جس میں بہت سے لوگوں نے سفر کیا اور اس کو بہر پور سہرایا۔ ہمارے ملک میں تو اس میں بیٹھنا ہی عزاب سمجھا جاتا ہے اور س میں لوگ سفر کرنا بھی پسند نہیں کرتے یہاں پر ٹرک کو صرف سامان ادھر سے ادھر لے جانے کے لیئے استعمال کیا جاتا ہے۔



یہ پرانی وسم کے ٹرک اور بسیں ہمارے ملک مین تقریبا آٹھارویں صدی سے چلے آرہے ہیں اج کل تو بسوں کے کچھ نئے ڈیزائن آگئے ہیں لیکن ٹرکوں کے وہی پرانے ڈیزائن ابھی بھی چل رہے ہیں بہت سے دوسرے ممالک لوگوں نے پاکستان میں آکر ان ٹرکوں کو دیکھا اور ان کی تعریف کی ہے۔




About the author

160