لال سوہانرا نیشنل پارک

Posted on at


 



 


لال سوہانرا بہاولپور سے ٣٦کلومیٹر شمال مشرق کی طرف ہے اور یہ ١٩٧٢ من قیام پذیر ہوا اس کا ایک مقصد کالے ہرن کو ختم ہونے سے بچانے کے لیا بھی ہے یہاں کالے ہرن کی افزائش گاہ بھی ہے اور بہت برا لکڑی کا ذخیرہ بھی ہے اور یہاں سے سالانہ ٣٠ کروڑ کی لکڑی بیچ کر ذرے مبادلہ کمایا جاتا ہے اور یہاں چھوٹا سا چڑیا گھر بھی ہے لوگ دور دور سے اس نیشنل پارک کو دیکھنے آتے ہیں 



About the author

danial-shafiq

blogger at filmannex

Subscribe 0
160