نمک سے بنے کمروں میں بہت سی بیماریوں کا علاج

Posted on at


دنیا میں جتنی بیماریاں ہیں انکے اتنے علاج بھی ہیں آج کی دنیا میں علاج کے بہت سے طریقے ہیں جیسے ہومیوپتھی ،الوپتهی ،فزیوتھراپی، جراحت اور نباتاتی علاج وغیرہ ہیں آج کل نۓ علاج کے طریقے دریافت ہو رہے ہیں اور انسان کی فلاح کے لئے کام کر رہے ہیں جیسے کے ابھی حال میں ہی دریافت ہوا ایک نیا علاج جو کے سانس کے مریضوں کے لئے ہے



اور قوت مدافعت بھی بڑھاتا ہے اس علاج میں نمک کے بنے کمرے میں لوگوں کو بٹھایا جاتا ہے جہاں وہ اس نمک والی ہوا میں سانس لیتے ہیں اس ہوا میں سانس لینے سے الرجی ،دمہ ،فلو ،نزلہ،زکام،کان کا انفیکشن ،جلد کا انفیکشن اور بلغم وغیرہ کا خاتمہ ہوتا ہے لاہور میں دنیا کی دوسرا بڑا انسان کی بنائی علاج گاہ بنائی گئی ہے کھیوڑہ میں بھی ایسا ایک ہسپتال بنایا گیا ہے جہاں نمک کے بنے کمروں میں علاج ہوتا ہے اور آج کے آلودہ ماحول میں رهنے کی وجہ سے انسان کے پھیپھڑوں میں گندے مادے جمع ہو جاتے ہیں  



جو کے ان نمک کے بنی کمروں میں سانس لینے سے جسم سے باہر نکل جاتے ہیں اور انسان کا سانس کا نظام بہتر ہوتا ہے اسی لئے نمک کی کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو سانس کی شکایت بہت کم ہوتی ہے


 


TAGS:


About the author

danial-shafiq

blogger at filmannex

Subscribe 0
160