نشان حیدر پاکستان کا سب سےبڑا اعزاز

Posted on at


 



ہر انسان کو اگر زندگی میں اپنے وطن پر قربان ہونے کا موقع ملے امید ہ وو ایسا موقع نہیں گنوائے گا اور ملک اور قوم کی سلامتی کے لیۓ مرمٹنے کا جذبہ ہر انسان میں ہوتا ہے اور لیکن پاکستان کی عوام اور فوج میں یہ جذبہ کوٹ کوٹ کر بھرا ہوا ہے اور ان لوگوں کو بہادری کے بدلے میں تمبغے دیے جاتے ہیں جو جانوں پر کھل کر بڑے بڑے ملک کے لئے سر انجام دیتے ہیں



جن میں کچھ فوجی تمبغے ہلال جرات ،ستارہ جرات ،تمبغہ جرات اور سب سے بڑا پاکستانی عزاز نشان حیدر ہے نشان حیدر کوئی چھوٹا موٹا اعزاز نہیں بلکے ملک و قوم کے لئے بہت برا کارنامہ سر انجام دینا اور شہادت کے رتبے سے سرفراز ہونے والے کو یہ دیا جاتا ہے نشان حیدر بہت بڑا بہادری کا نشان ہے ابھی تک صرف ١١لوگوں کو یہ اعزاز ملا ہے ان سب نے ملک کے لئے جانیں دی اور غیر معمولی کام سر انجام دیے



جیسا کے سب سے پہلے نشان حیدر کا اعزاز پانے والے کپتان محمّد سرور نے اپنی فوج کو دشمن کے علاقے میں گھسنے کے لئے راہ بنانے کے لئے دشمن کے بارڈر پر لگی حفاظتی تاریں کاٹتے ہوۓ شہید ہوۓ اب تک یہ اعزاز ١٠ پاکستان آرمی کے پاس اور ایک پاکستان فضائیہ کو ملا ہے جو کی سب سے کمسن نشان حیدر کا اعزاز پانے والا راشد منہاس کی وجہ سے ملا الله ہمارے ملک کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین 



About the author

danial-shafiq

blogger at filmannex

Subscribe 0
160