پانی اللہ کی عظیم نعمت

Posted on at


 

پانی اللہ کی ایک بہت بڑی نعمت ہے جسکا شکر اگر ہم ہر پل ادا کریں تو بھی کم ہے۔ پانی کی قدرہمیشہ پیاسے کو ہی ہوتی ہے۔ اگر ہمیں کچھ وقت کے لیے پانی نہ ملے تو  ہمیں پتہ چل جائے گا کہ پانی اللہ کی کتنی عظیم نعمت ہے۔

پانی ایک قدرت کا انسانوں کے لیے تحفہ ہے چاہے اُسکی کوئی بھی صورت ہو، پارش کا پانی فصلوں کے کام آتا ہے جس سے دنیا کا نظام چلتا ہے اوراسی طرح چشمے کا پانی پینے کے اور عام زندگی کے کام آتا ہے۔ العرض پانی کی کوئی بھی صورت ہو ہمیشہ نعمت ہی ہوتی ہے چاہے وہ گنگا اور جمنا کا پانی ہی کیوں نہ ہو۔

ہمیں پانی کا بہت احتیاط کے ساتھ استعمال کرنا چاہیے، پانی ہمیشہ ضائع ہونے سے بچانا چائیے اور صاف پانی کو ہرگز فضول میں گندا نہیں کرنا چائیے۔  دریاوں اور چشموں کے پانی میں گھروں کا استعمال شدہ پانی ہر گز نہیں اکھٹا کرنا چاہیے، اسی طرح کارخانوں کا استعمال گندا پانی عام پانی میں نہیں اکھٹا کرنا چایئے کیونکہ اُس میں بہت ذیادہ فالتوہ اور زہریلے مادے ہوتے ہیں۔



About the author

abid-rafique

Im Abid Rafique student of BS(hons) in chemistry and and now i m writer at film annex. I belong to pakistan.

Subscribe 0
160