رمضان کا احترام ایک مجوسی بھی جنّت کا حقدار

Posted on at


 

رمضان من ہم سب کو روزے رکھنے چاہیۓ لیکن اگر کسیمجبوری کی وجہ سے ہم روزے رکھنے سے قاصر ہوں تو کم از کم احترام زرور کرنا چاہیۓ کیوں کہ اس ماہ کا احترام ضروری ہےاسی احترام کی وجہ سے ایک مجوسی جنّت کا حقدار بن حالانکہ وو ایک آگ کی پوجا کرتا تھا لیکن صرف اس ماہ کے احترام نے اسے امان والا بھی بنایا اور جنّت والا بھی واقعہ کچھ یوں ہے کے ایک دن وو مجوسی اپنے بیٹے کے ساتھ مسلمانوں کے بازار سے گزر تھا اور رمضان کا مہینہ تھا اور اسکے بیٹے نے کچہ  کھانا شروع کر دیا جب اس مجوسی نے دیکھا تو اسنے اپنے بیٹے کو تھپڑ ماری اور ڈانٹا بھی اور کہا رمضان المبارک کے مہینے میں مسلمانوں کے بازار میں کھاتے ہوۓ شرم نہیں آتی ؟ بیٹے  دیا اپ بھی تو رمضان من کھاتے ہیں باپ نے جواب دیا کے میں تمہاری ترھا سب کے سامنے تو نے کھاتا چھپ کر کھاتا ہوں  اس ماہ مبارک کی بے حرمتی تو نہیں کرتا

 کچھ دن بعد وہ مجوسی فوت ہو گیا اور کسی نے خواب من دیکھا تو وہ جنّت میں پھر رہا تھا خواب دیکھنے والے کو برا تعجب ہوا اسنے وجہ پوچھی تو اس مجوسی نے بتایا کے وو مجوسی ہی تھا پر جب موت کا وقت آیا الله نے احترام رمضان کی وجہ سے ایمان کی دولت سے نوازا اور مرنے کے بعد جنّت سے اس سے ہمیں پتا چلتا ہے کے اس مہینے کی عزت و احترام کیا ہے تو پلیز اس مہینے کا احترام کیجیے 



About the author

danial-shafiq

blogger at filmannex

Subscribe 0
160