میں نے اس کا اول پارٹ لکھا تھا اور اب یہ اس کا آخری پارٹ ہے
انضمام الحق :
انضمام ٣ مارچ ١٩٧٠ کو ملتان میں پیدا ہوے .اپ کو پیار سے انزے بھی کہا جاتا ہے .انضمام نے کی ہزار رنز سوکر کیے اور بے شمار اننگ مشہور ہے اپ نے اکیلے پاکستان کو کیے میچز جیتوے انضمام میرے بیسٹ پلیئر ہے
شاہد آفریدی :
شاہد آفریدی ١ مارچ ١٩٨٠ کو خیبر اجنسی میں پیدا ہوے اپ نے ٣٧ بالز پر سنچری کی .اپ کو پیار سے سب لالا کہتے ہیں اور بوم بوم بھی کہتے ہیں یہ لقب اپ کو انڈیا کے مشہور کومنتھیٹر راوی شاستری نے دیا تھا اپ اس وقت پاکستان کرکٹ کے میگا سٹار ہے
شعیب اختر :
شعیب اختر ١٣ اگست ١٩٧٥ کو راولپنڈی میں پیدا ہوے اپ کو رولپنڈی ایکسپریس بھی کہا جاتا ہیں اپ دنیا کے تیز ترین بولر تھے اپ نے سب سے زیادہ تیز بال
١٦١ kph کی بال کروا چکے ہے
محمّد عرفان
محمّد عرفان ٦ جون ١٩٨٢ کو گییو مندی پنجاب میں پیدا ہوے اپ دنیا کے لمبے ترین با لر ہے اپ کا قد ٧ فٹ ٦ انچ ہے اپ نے دنیا کی تمام بیٹمینز کو پریشان کیا ہیں
اپ کی لائن اور لینت اچھی ہے اور اپ کا بونسر بہت خطر ناک ہے
سعید اجمل
سعید اجمل ١٤ اکتوبر ١٩٧٧ کو لاہور میں پیدا ہوے سعید اجمل دوسرا کا ماہر اور تیسرا بھی کرتا ہے سعید اجمل
کے بیسٹ بولر ہے .اپ کو جادوگر بھی کہا جاتا ہے
Bolg Writer :
muhammad qasim