فی فا ولڈ کپ ۲۰١۴ برازیل

Posted on at


فی فا ولڈ کپ ۲۰١۴ برازیل



ہر دفع کی طرح اس دفع بھی فی فا ولڈ کپ میں کھیلنے والی ٹیموں نے بڑھ چرھ کر حصہ لیا اور ہر دفع کی طرح اس دفع بھی ۳۲ ٹیموں نے ولڈ میں شرکت کی اور یہ ولڈ کپ برازیل میں شروع ہوا اور اس کا میزبان بھی برازیل ہو تھا اور انہوں نے اچھی مہمان نوازی کی اور اس ساتھ ساتھ ان کی ٹیم نے بھی اس ولڈ کپ میں شرکت کی یہ ولڈ کپ صرف کھیل کے طور پر نہیں کھیلا جاتا کیوں کہ کچھ ملک ایسے کھیلتے ہیں جیسے وہ کوئی جنگ لڑھ رہے ہوں اور ان کا ہر صورت میں جیتنا ضروری ہو۔


 



 


اس دفع ولڈ کپ کو جرمنی نے اپنے نام کیا ویسے تو اس ولڈ کپ کے شروع میں کافی ٹیمیں پسندیدہ تھی لیں باقی ٹٰمیں ناکام رہیں ۔ جرمنی نے نے چوتھی دفع ولڈ کپ اپنے نام کیا ہے اس دفع ۲۴ سال بعد انہوں نے ولڈ کپ جیتا ہے انہوں نے فائنل میں ارجیٹتینا کو ایک گول سے ہرا کر اس جیت کو اپنے نام کیا میچ بہت دلچسپ تھا اور ان کو جیتنے کے لیئے کافی محنت کرنی پڑی اور اس میچ کا نتیجہ بلکل میچ کے آخر میں نکلا اس پہلے بھی یہ دونوں ٹیمیں کائی دفع ایک دوسرے کے سامنے میدان میں آئی ہیں لیکن اس دفع جیت جرمنی کی ہوئی۔


 



 


پچلی دفع کا فٹبال ولڈ کپ سپین نے اپنے نام کیا تھا ان سب سے زیادہ ولڈ کپ جیتنے والی ٹیم برازیل ہے انہوں نے ۵ مرتبہ ولڈ کپ جیتا ہے اور اس لے بعد دوسرے نمبر پر سپیں آگیا ہے انہوں نے بھی چار مرتبہ ولڈ کپ جیت لیا ہے اور اس کے بعد فائنل میں ہارنے والی ٹیم ارجینٹینا ہے انہوں نے بھی ۳ دفع ولڈ کپ کو اپنے نام کیا میچ میں خوصی مہمانوں نے بھی شرکت کی جس میں مشہور آرٹسٹ پیٹبل اور شاکیرا شامل تھے انہوں نے فٹبال کے گانے گا کر لوگوں کو کافی خوش کیا۔


 




About the author

160