محلے میں آتش زدگی کے واقعات ٢

Posted on at


 اب سب لوگ مل کر اس عذاب سے نجات حاصل کرنے کی کوشش کر رہے تھے .اب مثبت یہ ان کھڑی ہی تھی کہ اچانک ہوا چلنے لگی تھی .اور اس کی وجہ سے یہ خدشہ لاحق تھا کہ اگ دوسری عمارتوں کو اپنی لپیٹ میں نہ لے لے   .



گلی چوٹی اور تنگ ہونے کی وجہ سے گاڑیاں اندر نہیں جا سکتی تھیں .اگ کی تپش اس قدر تھی کہ اس کے قریب جانا نہ ممکن تھا .کوئی آٹھ گھنٹے کی جدوجہد کے بعد اگ پر کافی حد تک قابو پا لیا تھا .فائر بریگیڈ کا عملہ اپنی کروائی جاری رکھے ہوئے تھا .تقریباً کچھ ہی دیر بعد ہی فائر بریگیڈ کے عملہ نے اگ کو مکمل طور پر بجھا دیا تھا .



لوگوں نے خدا کا شکر ادا کیا .لکڑیوں کا ٹال تو مکمل طور پر ہی جل کر راکھ بن گیا تھا .عمارت کی اگ کی وجہ سے اس کی اپر والی منزل مکمل طور پر تباہ ہو گئی تھی .بعد میں معلوم ہوا کہ یہ اگ کسی شادی کی تقریب کے دوران آتش بازی کی وجہ سے لگی تھی ایک آتش کا انگارہ لکڑیوں کے ٹال میں جا گرا تھا .جس کی وجہ سے یہ سارا معاملہ کھڑا ہوا تھا


.


اس اگ لگنے کی وجہ سے لوگوں کا کروڑوں روپیوں کا نقصان ہو.اس  کے بعد ہم لوگوں نے ریسکیو کے ساتھ مل کر ملبے کو راستے سے ہٹایا .صبح کے وقت اگ مکمل طور پر بند ہو جانے پر ہم لوگوں نے خدا کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا ورنہ خطرہ تھا کہ کہیں اس خوفناک اگ کی وجہ سے پورا محلہ ہی نہ لپیٹ میں ا جائے


TAGS:


About the author

160