فل ویو ریکٹیفائر اور اس کی خصوصیات

Posted on at


فل ویو ریکٹیفائر



ایک فل ویو ریکٹیفائر ایسا ریکٹیفائر ہوتا ہے جو کرنٹ کو ایک طرف گزارتا ہے اے سی ان پٹ کے ۳٦۰ انگل کے دوران اس ریکٹیفائر میں بھی ہماری ان پٹ ضائع نہیں ہوتی بلکہ ہمیں پوری اوٹ پٹ ملتی ہے فل ویو اور سنٹر ٹییپڈ ریکٹیفائر میں صرف اتنا فرق ہوتا ہے کہ فل ویو ریکٹیفائر میں ہم سادہ ٹرانسفارمر استعمال کرتے ہیں اس میں ہم سنٹر ٹیپڈ ٹرانسفارمر استعمال نہیں کرتے ہیں۔ کیوں کی سنٹر ٹیپڈ ٹرانسفارمر عام ٹرانسفارمر سے زیادہ مہنگا ہوتا ہے۔


 



 


فل ویو ریکٹیفائر کام کرنے کا اصول



اس کے کام کرنے کا اصول بہت سادہ ہوتا ہے اور اس میں بھی ہم دو ریکٹیفائر استعمال کرتے ہیں اور جب اے سی سپلائی کا پہلا ہاف سائیکل اتا ہے تو اس کا ایک ڈایوڈ کنڈکٹ کرتا ہے اور دوسرا دایوڈ ریورس بائس رہتا ہے اس میں بھی ہمیں اتنی ہی انُت ملتی ہے جتنی ہمیں سنٹر ٹیپڈ ریکٹیفائر میں ملتی ہے بس اس میں ہمیں ڈایوڈ استعمال اس طرح کرنے پڑتے ہیں کہ ہمیں ہر صورت میں آوٹ پٹ ملتی رہے۔


 



 


باقی سارے عمل تقریبا سنٹر ٹیپڈ ریکٹیفائر کی طرح ہی ہوتے ہیں بس فرق صرف اتنا ہے کہ ہم اس میں عا ١۲ وولٹ کا ٹرانسفارمر استعمال کرتے ہیں اس کو بھی الیکٹرونس کے سرکٹ وغیرہ میں استعمال کیا جاتا ہے اور اس کے علاوہ اس کی بھی پاور سپالئی بنائی جا سکتی ہے۔


 




About the author

160