مری کا یادگار سفر حصہ چھٹا

Posted on at


 ہم نے رات کا کھانا کھایا اور ہم لوگ سو گے کیوں کہ ہم سارا دن کے تھکے ہوں تھے



تو اس لیے جلدی نید آگی تقریبا صبح چار بجے ہم اٹھ گے یہ ہمارا مری میں دوسرا دن تھا ہم نے صبح کی نماز پڑھی اور واپس آکر ہم لوگ تیار ہونے لگے تیار ہوکر ناشتہ کیااور پھر ہم لوگ سکاؤٹ کی کلاس لینے کے لیے کلاس میں آگے اس دن وہاں پر نعت اور تلاوت کا مقابلہ تھا



ٹھیک تقریبا نو بجے مقابلہ شروع ہوگیا اس میں ہمارے سکول نے بھی حصہ لیا ہوا تھا ہمارے سکول کا بیسواں نمبر تھا اس وقت تقریبا دوپہر کے گیارہ بج چکے تھے اس وقت ہمارے سکول کا نمبر آیا



اس میں سے جو فسٹ آے گا اس کو انعام دیا جاَے گا مقابلہ ختم ہوگیا اور پھر تقسیم انعام کی باری آئی تو ہمارے سکول کا تیسرا نمبر آیا ہمیں انعام دیا گیا اور اس کے بعد سب طلبا اپنے اپنے کیمپ میں آگے واپس اکر ہم نے دوپہر کا کھانا کھایا اور ہم پھر سوگے نماز عصر کے وقت اٹھے اور نماز پڑھی اور



 


پھر ہم اپنے استاد کے ساتھ باہر گھومنے چلے گے آج ہم لوگ دوسرے پہاڑ پر گھومنے گے تھے



 


اس پہاڑ پر بہت زیادہ جنگلی جانور تھے تو ہمارے استاد نے کہا کہ احتیاط سے چلنا ہم جب چل رہے تھے  تو ہم اس طرف چاتے تھے جس طرف کراس کا نشان نہیں ہوتا تھا کیونکہ اس طرف خطرہ نہیں تھا ہم لوگ وہاں کافی دیر تک گھومتے رہے اور خوب مزہ کیا تو ہمیں وقت کا احساس ہی نہیں ہوا اور



 


مغرب کا وقت کا ہو گیا اور اب ہمیں ڈر لگ رہا تھا تو ہمارے استاد نے کہا کہ ڈرنے کی کوئِ ضرورت نہیں ہم انشاءاللہ جلد ہی اپنے کیمپ میں لوٹ جائے گے




About the author

160