کپیسٹر ان پٹ فلٹر

Posted on at


کپیسٹر ان پٹ فلٹر



کپیسٹر ان پٹ فلٹر کو عام طور پر ہاف ویو ریکٹیفائر کے ساتھ استعمال کیا جاتا ہے کپیسٹر ان پٹ فلٹر کو ہاف ویو ریکٹیفائر کی آوٹ پٹ پر گراونڈ تار کے ساتھ لگایا جاتا ہے اور ان کے آخر میں ایک رزسٹنس لگائی جاتی ہے جو کہ در اصل ایک لوڈ ہوتا ہے


 



 



کپیسٹر ان پٹ فلٹر کے کام کرنے کا اصول
جب ہاف سائیکل کے مثبت ہاف سائیکل کا ادھا سائٰکل اتا ہے دایوڈ فارورڈ بائس ہوجاتا ہے اور کپیسٹر چارج ہونا شروع ہوجاتا ہے جب تک ان پٹ وولٹیج اپنی پیک تاک ہوتے ہیں جیسے ہی وولٹیج اپنی پیک سے کم ہونا شروع ہوتے ہیں تو کپیسٹر چارچ ہو چکا ہوتا ہے اور دویوڈ ریورس بائس ہوجاتا ہے اور اس وجہ سے کتھوڈ زیادی طاقت ور ہوتا ہے انوڈ سے باقی سائیکل کے دوران کپیسٹر لوڈ رزسٹنس کے زریعے ڈسچارج ہوجاتا ہے اور جب پھر اگلا سائیکل اتا ہے اور اس سائیکل کا جب ہاف کا بھی ادھا سائیکل آتا ہے تو کپیسٹر دوبارہ چارج ہونا شروع ہوجاتا ہے پیک وولٹٰج تک۔


 




رپل فیکٹر
ہم جانتے ہیں کہ کپیسٹر تیزی سے چارج ہوتا ہے اور اہستہ سے ڈسچارج ہوتا ہے اسی لیے جب ہم اس کو ہاف ویو ریکٹیفائر کے ساتھ استعمال کرتے ہیں تو یہ ہاف سائیکل کے دوران تیزی سے چارج ہو جاتا ہے اور پھر پیک وولٹیج کے بعد یعنی جب ڈایوڈ ریورس بائس ہوتا ہے تو یہ ڈسچارج ہونا چروع کر دیتا ہے کپیسٹر کی اس چارجنگ اور ڈسچارجنگ کو رپل فیکٹر کہا جاتا ہے۔ فل ویو ریکٹیفائر کی آوٹ پٹ فریکونسی ان پٹ فریکونسی سے ٹوائس ہو جاتی ہے یہ فل ویو ریکٹیفائر کی آوٹ پٹ کو اسان بنا دیتی ہے کپیسٹر ان پٹ فلٹر کو ہم اس ریکٹیفائر کے علاوہ دوسرے ریکٹیفائرز کے ساتھ بھی استعمال کر سکتے ہیں اور اس کو ہمیشہ اوٹ پٹ پر ہی استعمال کیا جاتا ہے اس کا استعمال بہت اسان ہے اور یہ بہت سستا بھی ہوتا ہے۔


 




About the author

160