موٹرسائیکل کے مختلف حصے پارٹ آخری

Posted on at


ہمیں چاہیے کہ ہم موٹرسائیکل پر سوار ہونے سے پہلے موٹرسائیکل کا اچھی طرح معائینہ کر لے جس سے ہم جانی نقصان اور حادثے سے محفوظ رہ سکتے ہیں پیٹرول کو چیک کرلے کیونکہ ٹریفک کے رش میں موٹرسائیکل بند نہ ہوجائے دونوں ٹائروں کی ہوا اچھی طرح چیک کرلے موٹرسائیکل کی



 


ڈرائیو  چین کو بھی چیک کر لے کہیں سے یہ ٹوٹی ہوئی تو نہیں ہے لائٹس اور ہارن کو بھی اچھی طرح چیک کر لیں موٹرسائیکل سواری سے پہلے ان خامیوں کو اچھی طرح دور کرلے



ٹول کٹ میں اوزار رکھے جاتے ہیں جو کہ بائیں سائیڈ پر کھولتا ہے ٹول کٹ میں یہ چیزیں ہوتی ہیں پیچ کس اسپارک پلگ کو کھولنے والی چابی اور بھی



 


دوسے تین چیزیں ہوتی ہیں موٹرسائیکل کا انجن آئل اس وقت تبدیل کرنا چاہیے جب موٹرسائیکل کا انجن گرم ہو کیونکہ اس وقت انجن آئل گرم ہوتا ہے جس



 


سے آئل آسانی سے نکل جاتا ہے آئل کو خآرج کرنے کے لیے اس کو بولٹ نیچے سے کھولا جاتا ہے انجن آئل کو صاف کرنے کےلیے اس میں آئل فلٹر سکرین لگی ہوتی ہے جس سے انجن  آئل بالکل صآف ہوجاتا ہے



سپارک پلگ موٹرسائیکل میں شعلہ پیدا لرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے اس کے آگے الیکٹروڈ لگا ہوتا ہے اور یہ فلیٹ کی شکل کا ہوتا ہے اور اس کا الیکٹروڈ کٹا ہوا نہ ہو  ائیر کلینر اگر موٹرسائیکل کچے علاقوں میں استعمال ہوں تو سروس کم وقفے سے کرے یہ ایک پلاسٹک ٹیوب میں بند ہوتا ہے یہ



 


موٹرسائیکل کے فریم میں لگا ہوتا ہے اور بیٹری کے اوپر اس کی جگہ ہوتی ہے اس کے اندر ایک ایلمنٹ لگا ہوتا ہے اگر اس کا ایلیمنٹ زیادہ گندہ خراب ہوتو تبدیل کیا جاتا ہے اور اس کی جگہ دوسرا فلٹر لگایا جاتا ہے جس سے موٹرسائیکل کی گارگردگی اچھی ہوجاتی ہے




About the author

160