ڈایوڈ لیمیٹرز

Posted on at


ڈایوڈ لیمیٹرز



ہم جنتے ہیں کہ اے سی پاور ہر لمحہ تبدیل ہوتی ہے اور اس کے دو حصہ ہوتے ہیں ایک مثبت حصہ اور دوسرا منفی حصہ ہوتا ہے ڈایوڈ لیمیٹز کو ہم ای منفی اور مثبت حصہ کو لیمیٹ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے اس کا استعمال الیکٹرونکس میں عام ہوتا ہے اس کے زریعے ہم اپنی مرضی سے مثبت یا منفی حصہ کو لیمیٹ کر سکتے ہیں اس میں ہم ایک دایوڈ اور ایک رزسٹنس استعمال کرتے ہیں اور آوٹ پٹ پر بھی ایک رزسٹنس استعال کرتے ہیں۔


 




ڈایوڈ مثبت لیمیٹرز



ڈایوڈ لیمیٹرز کو کلیپر بھی کہا جاتا ہے اور ان کو ڈایوڈ پوزٹیو لیمیٹرز بھی کہا جات ہے کیوں کہ یہ ان پٹ کے مثبت حصہ کو لیمیٹ اور کلیپس کرنے کے لیئے استعمال ہوتا ہے جب ان پٹ وولٹیج مثبت ہوتے ہیں تو ڈایوڈ فارورڈ بائس ہوجاتا ہے اور اپنے اندر سے کرنٹ گزار دیتا ہے جب وولٹیج 0.7 سے زیادہ ہوتے ہیں جب تک ڈایوڈ فارورڈ بائس رہتا ہے جیسے ہی وولٹیج 0.7 سے کم ہونا شروع ہوجاتے ہیں تو ڈایوڈ ریورس بائس ہو جاتا ہے اور ایک اوپن سوئچ کی طرح کام کرتا ہے اور ہمیں آوٹ پٹ پر ان پٹ کا منفی پارٹ ملتا ہے۔


 



 


ڈایوڈ منفی لیمیٹرز



اور اگر ڈایوڈ کو الٹا دیا جائے یعنی جس طرح پہلے ڈایوڈ لگا ہوا تھا سرکٹ میں اس کے الٹ دایوڈ کو لگا دیا جائے تو یہ ان پٹ کے وولٹیج کا منفی حصہ کو کلیپ یعنی لیمیٹ کر دے گا جب ان پٹ کا منفی حصہ اتا ہے تو ڈایوڈ فارورڈ بائس ہوتا ہے یہ تب تک فارورڈ بائس رہتاہے جب تک کہ ان پٹ وولٹیج کی ولیوں منفی 0.7- ولٹ رہتی ہے اور جسیے ہی ان پٹ مثبت کی طرف جاتی ہے اور مثبت +0.7 ہوتی ہے تو ڈایوڈ ریورس بائس ہوجات ہے اور ہمیں پھر آوٹ پٹ پٹ پر ان پٹ وولٹیج کا منفی حصہ مل جاتا ہے۔


 




About the author

160