ہمت کرے انسان تو کیا نہیں ہوسکتا

Posted on at


ہمت کرے انسان تو کیا نہیں ہو سکتا ، کوئی مشکل ایسی نہیں كے آسَن ہو سو سکے . انسان کو گھبرانا نہیں چاہیے . گویا گھبرانے کی بجائے صبر اور ہمت سے کام لے تو ہر مشکل آسان ہو سکتی ہے . چناچے انسان کو ہمت ، اور برد باری اور پختہ ارادے سے ہر کام سَر انجام دینا اور اسے پایا تکمیل تک كے لیے کوشش کرنی چاہیے اور اس میں جو دشواریاں اور مشکلات آئیں انہیں برداشت کر كے اور ثبات قدم رہ کر کامرانی اور کامیابی سے ہونے کی کوشش کرنی چاہیے .

ہمت مشکل سے مشکل کام کو بھی آسان بنا دیتی ہے . ہمت خدا کی نعمت اور صلاحیت ہے . اِس صلاحیت سے ہر انسان کو اللہ تا ’ اعلی نے نوازا ہے . اگر کوئی اِس صلاحیت سے کام لیٹا ہے اور اِس سے فائدہ بھی اٹھاتا ہے تو ہر کام آسَن ہوتا رہتا ہے . جو اِس صلاحیت کا استعمال نہیں کرتے وہ اس صلاحیت سے محروم ہو کر ہو جاتے ہیں . 

 

اللہ تا ’ اعلی نے انسان کو جتنی صلاحیت بخشی ہیں ان کو بہتر بھی بنایا جا سکتا ہے اور انہیں فروغ بھی دیا جا سکتا ہے . ان کو فروغ عطا کرنے سے یہ مفید تر ثبات ہوتی ہیں اور اگر ان کو دبا دیا جائے تو یہ صلاحیتیں ختم بھی ہو جاتی ہیں . دنیا کی تمام تر ترقی ، ، تحقیق ، سائنس كے کارنامے سَر انجام دیئے ، چند تک پہنچا ، انسان کی ہوا ، آگ اور پانی پر حکمرانی یہ سب ہمت سے ہی ممکن ہیں . ہمت كے بل بوتے پر انسان نام پیدا کر سکتا ہے . علم حاصل کر سکتا ہے . مٹی سے سونا پیدا کر سکتا ہے . دولت حاصل کر سکتا ہے . کسی انسان نے بھی آج تک ہمت اور محنت كے بغیر کامیابی حاصل نہیں کی .

 

بڑے بڑے رہنما ، سائنٹسٹس ، ڈاکٹرز ، ماہرین یہ سب لوگ ہمت اور محنت سے ہی کامیاب ہوئے ہیں . ان كے ارادے تھے . انہوں نے مشکلات کا حوصلے سے مقابلہ کیا  جس کام کو کرنے کی اللہ نے انسان کو صلاحیت دی ہوئی ہے وہ کام انسان كے لیے ناممکن نہیں . وہ کام جو صرف خدا .ہی کر سکتا ہے انسان كے لیے ناممکن ہے . ہمت كے آگے نا سمندر رکاوٹ بن سکتا ہے نا پہاڑ

 



About the author

furqan-azam

Name: Furqan Azam
Education: BS electronic engineering (In Progress)
Profession: : freelance writer and blogger.
Hobby: Coins Collection.
I am crazy about playing video games like FIFA 14.

Subscribe 0
160