ڈایوڈ کلیمپرز

Posted on at


ڈایوڈ کلیمپرز



ایک ڈایوڈ کلیمپر ای سی ان پٹ میں ڈی سی لیول ڈالنے کے لیئے استعمال ہوتا ہے کلیمپر کو اکثر ڈٰی سی ریسٹرز بھی کہا جاتا ہے  اس کے کام کرنے کا اصول بہت ہی اسان ہے اس میں بھی ہم ایک ڈآیوڈ کے ساتھ ایک کپیسٹر استعمال کرتے ہیں اور آوٹ پٹ پر ایک رزسٹر ہوتا ہے اور ان پٹ پر ان پٹ دی جاتی ہے جب ہم  اس کو ان پٹ دیتے ہیں اور ای سی ان پٹ کے سائیکل کا منفی سائیکل آتا ہے تو ڈآیوڈ فارورڈ بائس ہو جاتا ہے اور کپیسٹرز ان پٹ سپلائی کی پیک والیو تک چارج ہوتا شرع کر دیتا ہے منفی پیک کے بعد ڈایوڈ ریورس بائس ہوجاتا ہےکیوں کہ کیتھوڈ وی پیک کے قریب ہوتا ہے اور کپیسٹر چارج ہوتا ہے اور پھر کپیسٹرز رزسٹرز کے زریعے دسچارج ہو جاتا ہے تو ایک منفی ہاف منفی سائیکل سے دوسرے منفی ہاف سائیکل تک کپیسٹر بہت ہی کم ڈسچارج ہوتا ہے اس ڈسچارج کی والیو کا انحصار اوٹ پٹ پر رزسرز پر ہوتا ہے۔ اگر کپیسٹر ان پٹ سائیکل کے دوران دسچارج ہو تو کلیمپنگ اکشن پر اثر پڑتا ہے۔


 



 


کلیمپر اپلیکشن



کلیمپر سرکٹ کو انالوگ ٹیلی ویژن میں استعمال کیا جاتا ہے انالوگ ٹیلی ویژن اس کو ایک ڈی سی ریس ٹر کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ بھی اس کو کئی جگہ پر استعمال کیا جاتا ہے کیوں کہ یہ ایک الیکٹرونکس ڈیوائس ہے اس لیے اس کو الیکٹرونکس میں ہی استعمال کیا جاتا ہے اس کو سمجھنا اور اس کو استعمال بہت ہی آسان ہے  


 




About the author

160