الیکٹریکل میں استعمال ہونے والے اوزار حصہ سوئم

Posted on at


ایڈ جیسٹیبل پلاس ایسا پلاس ہوتا ہے اس کو کسی بھی چیز کو آسانی سے کم یا زیادہ کرنے کےلیےاستعمال کیا جاتا ہے اس پلاس کو اس جگہ استعمال کیا جاتا ہے جہاں پر عام پلاس کو استعمال نہ کیا جاتا ہو جیسے کسی دھات کی موٹی شیٹ کو یا کسی اور دھات کی چیز کو مضبوظی سے پکڑنا ہو اس کو



 


کسی بھی چیز کو آسانی سے  پکڑنے کے لیے اس لیے استعمال کیا جاتا ہے کہ اس چیز کو اس کے مطابق پکڑا جاسکے ان پلاس کو الیکٹریکل کے استعمال میں نہیں لایا جاسکتا کیونکہ یہ انسولیٹد نہیں ہوتے ان کے دستے پر ربڑ نہیں ہوتی ہے اس میں دو سوراخ ہوتے ہیں جن کی مدد سے ان کو کسی بھی جگہ آرام کے ساتھ ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے



یہ ایسا پلاس ہوتا ہے جس سے ہم کسی تار کو بالکل قریب سے کاٹ سکتے ہیں اس کو وتری پلاس کہتے ہیں اس کی مدد کسی ہولڈر سوئچ کے بالکل قریب سے تار کو کاٹ سکتے ہیں یہ بات ذہین میں ہو کے اس پلاس سے اس وقت تار کو نا کاٹآ جائے جب اس میں بجلی گزر رہی ہو کیونکہ اس سے انسان جان



 


کو خظرہ ہوسکتا ہے اور نہ اس سے کسے تار کی انشولشن اتاری جاے



یہ پلاس اس لیے استعمال ہوتا جیسے کسی چیز کو مضبوطی سے پکڑ کر یا اس کو لاک کر دیا یا وہ چیز جو کافی زیادہ ٹائٹ ہو اور وہ کھل نہ رہی ہو تو اس کو لاک کر دیا جاتا ہے جس ے وہ چیز آسانی سے کھل جاتی ہے اس کو مختلف سائز کے لیے بھی سیٹ کیا جاسکتا ہے اس کے ہینڈل کو دبانے سے



 


اس کا منہ کھولتا ہے اور پھر اس کے اندر اس چیز کوڈال کر ٹآئٹ کیا جاتا ہے یہ مختلف سائز کے ہوتے ہیں 




About the author

160