ہماری قومی زبان اردو پارٹ ١

Posted on at


آج میں ااپنا ایک ذاتی تجربہ اپ لوگوں کے ساتھ شیر کرنے جا رہی ہوں جو کے ہماری زبان کے بار ے میں ہے . آج کل انگلشسیکنا ہی بہت عام ہوا ،ہوا ہے . آج کل میں دیکھتی ہوں کے جب بھی کوئی بھی چھوٹا بچا انگلش بولتا ہے ،سکتا ہے،یا پڑھتا ہے،یا پھر سیکنا چاہتا ہے تو یہ بہت ہی زیادہ اچھی اور فخر کی بات سمجھی جاتی ہے اور کے والدین اس بات پر بہت خوش ہوتے ہیں کے ان کا بیٹا یا بیٹی انگلش بول رہا  ہے یا پھر سیکنا چاہتا ہے اور والدین اپنے بچوں پر بہت ہی فخر کرتے ہے کے وہ بہت ہی روانی کے ساتھ انگلش بول سکتے ہیں . 

اگرچہ انگلش بزنس زبان ہے اور بہت اہمیت پذیر زبان ہے اور مانگی جانے والی زبان ہے .مگر اس کے مقابلے میں اپ کی آپنی قومی زبان اردو کم اہمیت نہیں ہے  

اگر کوئی انسان ہے اور وہ اردو بہت ہی روانگی کے ساتھ بول سکتا ہے یر بولتا بھی ہے تو باکی لوگوں کی نظر میں وہ بہت ہی زیادہ پینڈو اور پرانے زمانہے کا ھوتا ہے ہم آپنی ہی قومی زبان کو کم اہمیت کر دیتے ہیں اور کچھ بھی نہیں سمجھتے ہیں .ہم اردو کچھ بھی نہیں سمھتے اور ہم  آپنی ہی زبان ہی حفاظت نہیں کرتے اور اس کو ترقی نہیں دیتے.

آج کل لوگ یہ کہتے ٹائم بت زیادہ فخر محسسوس کرتے کے ہم تو اردو میں فیل ہو گنے ہیں ،اور اور کو بلکل شرم نہیں اتی یہ بتاتے ہویے کے وہ لوگ انگلش میں تو بہت اچھے نمبر لئے ہیں اور پاسس ہویے مگر آپنی ہی قومی زبان می فیل ہو گنے ا

اور آج کل جو بھی انسان انگلش  کو روانگی کے ساتھ  نہیں بولتا  تو اس کو تو لوگ پینڈو اور پرانے زمانہ  کا کہتے ہیں اور اس سے لوگ بات تک کرنا پسند نہیں کرتے کیوں کے وہ ان کی نظر میں تو بہت جاہل ھوتا ہے 



About the author

shararti-kuri

em a shararti kuri ...........welcome to ma world ;)

Subscribe 0
160