بےروزگاری

Posted on at


                         بےروزگاری ایک بہت ہی بڑا اور اہم مسلہ ہے اور یہ دن با دن بڑھتا جا رہا ہے اور بہت سے لوگ بہت زیادہ پڑھے لکھے ہیں اور بہت اعلی ڈگریز ااپنے ہاتھوں میں پکڑے ہیں مگر سب بےروزگار ہیں.اور ساتھ ساتھ ہی ان پڑھ لوگوں میں بھی بےروزگاری بہت پائی جا ری ہے.

                                        بہت سارے لوگ جن کو بہت کاموں میں مہارت حاصل ہے مگر وہ یوں ہی بیٹھے ہیں ان کے پاس کوئی کام نہیں ہے یا پھر کسی بھی مسلے کی وجہ سے کچھ کر نہیں پا رہے ہوتے...پاکستان ابھی تک ڈیولپ نہیں ھوا ہے پاکستان ابھی تک تمام مساہل کا سامنا نہیں کر سکتا اور نہ اس کو حل کر سکتا ای...

بہت سارے مزدور کچھ دن تو کام کرتے ہیں مگر پھر بہت سارے دن ان کے پاس کوئی کام نہیں ھوتا کیوں کے ان کو کوئی کام ملتا ہی نہیں ہے ..اور وہ ان تمام دن بےروزگار رهتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو اور ان کے گھر والوں کو بہت سے مساہل کا سامنا کرنا پڑھتا ہے.

بہت سارے کسان بھی کام نہیں کر پتےکیوں کے ان کے پاس نئی قسم کی مشینے نہیں ہیں اور نہ ہی نئی طریقے ہیں.اور پاکستانی گورنمنٹ  نے بہت کم ان کو وہ چیزیں فرہم کی ہیں جس کی وجہ سے بہت سارے گاؤں کے لوگ شہر میں چلے جاتے ہیں  ....... بہت سارے قابل لو بےروزگار ہیں کیوں کے ان کو کوئی بھی جاب نہیں مل ری ہوتی ...

                                بےروزگاری کی ایک وجہ زیادہ آبادی بھی ہے جس کی وجہ سے بےروزگار لوگوں میں بھی اضافہ ھوتا جا رہا ہے کیوں کے جاب ایک ہوتی ہے اور لوگ بہت ہی زیادہ ہے ...ہمارے ملک کو چاہیے کے وہ اس مسلے کو جلد حل کرنے کی کوشش کرے کیوں کے بےروزگاری کی وجہ سے بہت سارے بچے اگے پڑھ بھی نہیں سکتے جس کی وجہ سے ہمارے ملک کو اور نقصان ہو گا اور وہ اور بھی باقی ممالک سے پیچھے جاہے گا....الله کرے جلد سے جلد ہمارے ملک سے بےروزگاری اور باقی بھی سارے  مساہل حل اور ٹھیک ہو جاہے........

 



About the author

shararti-kuri

em a shararti kuri ...........welcome to ma world ;)

Subscribe 0
160