ایبٹ آباد کے تفریح مقامات

Posted on at


ابیٹ آباد ایک بہت ہی خوبصورت اور اچھا شہر ہے .یہاں پر بہت سی گومنے کی جگہ ہیں جہاں جا کر انسان کو بہت ہی مزہ اتا ہے اور وہ  بہت لطف اندوز ھوتا ہے ابیٹ آباد میں دور دور سے لوگ گھومنے اتے ہیں اور اور یہاں پر لوگ باہر کے ممالک سے بھی سیر و تفریح کے لئے اتے ہیں یہاں پر جو بھی ایک بار آ جاہے اس کو دوبارہ اہن کا دل ضرور کرتا ہے یہ ایک تفریح کے لئے بہت  اچھی اچھی جگا ہے

                                      ابیٹ آباد ہزارہ کا حصہ ہے اور لوگ اس کو تفریح کے لئے بہت پسند کرتے ہیں کیوں کے یہ ایک بہت ہی بڑا اور ٹھنڈی جگا ہے ....... ابیٹ آباد میں سب سے زیادہ مشور جگہ الیاسی مسجد ہے اور یہ ابیٹ آباد کی سب سے مشور مسجد بھی ہے. .یہ مسجد یہاں کی مشور مسجد اس لئے بھی ہے کیوں کے بہت وقت پھلے یہاں کوئی پیر صاحب ہوتے تھے جن کی وجہ سے یہ ابھی تک بہت مشور ہے اور اس مسجد کے پکوڑے بھی بہت مشور ہیں یہاں پر لوگ دور دور سے یہاں کے پکوڑے کھانے اتے ہیں.یہ مسجد پہاڑ پر ہے اور اس وجہ سے اس کی خوبصورتی کو اور بھی بڑا دیتی ہے اور اس وجہ سے یہ ایک تفریح کی جگہ بن گئی ہے ...

              ابیٹ آباد میں بہت سی گھومنے کی جگہ ہیں اور اس میں شملہ پہاڑی بھی شامل ہے یہ بھی پہاڑ پر ہے یہ ایک ٹھنڈی اور فریش جگہ ہے خاص طور پر تب جب گرمیاں ہوتی ہیں سب گرمی سے تنگ اہے ہوتے ہیں اور پھر شملہ پہاڑی جا کر بہت اچھا محسوس ھوتا ہے اور بہت سی پریشانیاں بھی دور ہو جاتی ہیں اور بندہ بہتر محسوس کرتا ہے.

                                            الیاسی مسجد سے تھوڑا دور ہی چاند فن ہاؤس تھا جو کے بہت پھلے پھلے ھوتا تھا اب وہ بند ہو چکا ہے مگر وہ بہت اچھا تھا وہ میری بچبن کی یادوں میں شامل  ہے ہم وہاں بہت جاتے تھے مگر پھر وہ بند ہی ہو گیا.وہ چاند فن ہاؤس میں گھستے ہی ایک بڑا بندر ھوتا تھا میں اسے کبھی نہیں بھول سکتی اور سب بچے اس کے ہاتھ پر بیٹھتے تھے بہت در لگتا تھا لیکن مزہ بھی بہت اتا تھا .

                اور ابیٹ آباد میں ایک بہت مشور پارک ہے جس کا نام لیڈیز پارک ہے یہ فیملی پارک ہے یہاں پر لوگ آپنی ساری فیملی کے ساتھ اتے ہیں اور فن کرتے ہیں.اور اس کے پاس ہی ریڈ انین ہوٹل بھی ہے  یہ بھی کافی مشور ہے...



About the author

shararti-kuri

em a shararti kuri ...........welcome to ma world ;)

Subscribe 0
160