ہماری قومی زبان اردو پارٹ ٢

Posted on at


ظاہر سی بات ہے انگلش بھی بہت ضروری زبان ہے اور بہت ضروری ہے ہے کے ہم انگلش سیکے اس دنیا میں اگے جانے کے لئے مگر اگر ہم کچھ اور ملکوں کی طرف دکھے تو وو لوگ آپنی ہی قومی زبان سے بہت پیار کرتے ہیں اور کو فروغ دیتے ہیں جسی کے چین ،فرانس اور بھی بہت ممالک ہیں اسے جو کے آپنی زبان کو ترقی دیتے ہیں اس کا بول بلا کتے ہیں 

اور وہاں ہر انسان اآپنی زبان کو ترقی دیتا ہے وہاں کے وزیر اور باکی کے سرے لیڈر جب بھی کسی ملک میں جاتے ہیں تو آپنی قومی زبان میں ہی بات کرتے ہیں ،اس ملک کے کے لوگ یر لیڈر ان کی بات سمھجننے کے لئے ٹرانسلٹر کی مدت لیتے ہیں

اگر ہمرے ملک کا کوئی بھی لیڈر کسی دسرے ملک میں جا کر انگلش میں بات نہ کری اور اردو میں بات کر دے تو ہمرے تمام  پاکستانی کو یہ بات بہت ہی زیادہ بری لگتی ہے اور ہضم نہیں ہوتی اور سب کہتے ہیں کے کون ہے یہ ،کہاں سے آ گیا ،اس کو لیڈر کس نے بنا دیا یہ ایک دم جاہل ہے اس کو تو بات تک کرنے کا دنگ نہیں کیوں کے اس کو انگلش نہیں اتی

 

وہ لیڈر ھوتا ہے کیوں کے وہ ایک قابل اور محنتی انسان ھوتا ہے کوئی بھی زبان کی وجہ سے لیڈر نہیں بنتا بلکے آپنی قابلیت کی بنا پر بنتا ہے اگر کوئی انسان اردو میں ماسٹر کرنا چاہتا ہے تو ہم اس کو بہت ہی آسان سمھجتے ہیں اور کوئی بھی اہمیت نہیں دیتے جب کے آپنی قومی زبان میں ماسٹر ہونا بہت ہی اعزاز کی اور فخر کی بات ہوتی ہے  

آپنی قومی زبان کی اہمیت کو محسوس  کرو اور اس کی دل سے حفاظت کرو اور آپنی زبان سے پیار کرو اور اردو کو آپنی شناخت بنا کر دنیا کے سامنے پیش کرو اور اردو بولنے میں شرم محسوس نہ کرو آپنی کلاس میں میٹنگ میں یا پھر پریزنتشن میں . ایک سب ہی آپنی زبان کو بہت یاد کرو گنے جب اپ ابروڈ میں ہو گنے وہاں کوئی بھی اپ کی ہم زبان نہیں ہو گا اور اپ اس میں بات بھی نہیں کر سکو گنے اور تب اپ کو آپنی زبان اہمیت کا احساس ہو گا 



About the author

shararti-kuri

em a shararti kuri ...........welcome to ma world ;)

Subscribe 0
160