عید کی خوشیاں اور رونقیں

Posted on at


عید کی خوشیاں اور رونقیں



ماہ رمضان کے آکری روزے کے بعد مسلمان سب اکھٹے ہو کر چاند کی کو نئے چاند کو ڈھونڈتے ہیں اور چاند کے ملنے کا مطلب ہو ہوتا ہے کہ اگلے دن عید ہے اور عید کی جتنی خوشی ملتی ہے ایسی خوشی کبھی کبھی ملتی ہے عید کا دن ہی ایسا ہوتا ہے سب لوگ اپنے گھروں کو صاف کرتے ہیں اور کاروباری لوگ اپنی دوکانوں کو باقائدہ سجاتے ہیں لڑکیاں مل کر ایک دوسرے کو مہندی لگاتی ہیں اپنے لیے عید کے نئے کپڑے سیتی ہیں اور اس کے علاوہ ایک دوسرے کو مبارک بعد دیتی ہیں اور اسی طرح لڑکے بھی خوب مزہ کرتے ہیں ایک دوسرے کے ساتھ سیر پر جاتے ہیں۔ پچے اپنے بڑوں سے عید لیتے ہیں اور سب عید والے دن اپنی لڑایا اور سارے گللے شیقوے بھلا کر ایک دوسرے کو گلے لگاتے ہیں


 




سب رشتے دار اور مہمان ایک دوسرے کے گھر جاتے ہیں لوووگ ایک دوسرے کی داوتیں کرتے ہیں عید پر زیادہ تر لوگ پارکوں اور تفریحی جگہوں کا رخ کرتے ہیں اس وجہ سے پارکوں اور ایسی جگہوں پر بہت رش ہوتا ہے اس کے علاوہ لوگ بہت زیادہ باہر سے کھانا کھاتے ہیں اس لیئے باہر سرکوں پر ہوٹلز پر ہر جگہ لوگ ہی لوگ ہوتے ہیں۔ کپڑے سینے والے لوگ بھی سارا رمضان شریف اتنا مصروف رہتے ہیں کہ وہ اپنے گھر والوں کو بھی وقت نہیں دے سکتے لیکن ان کو عید والے دن اتنا وقت ملا جاتا ہے کہ وہ اپنے دوستوں کو بھی وقت دیتے ہیں اپنے گھر والے کو بھی وقت دیتے ہیں اور باہر گھومنے بھی جاتے ہیں۔


 




About the author

160