یونیورسٹی کی زندگی

Posted on at


یونیورسٹی کی زندگی


 



 


 ہمارے ملک میں یونیورسٹی میں پڑھنے کا موقع کسی کسی کو ملتا ہے اور میرے خیال میں جس کو ملتا ہے وہ خوش قسمت ہوتا ہے ہمارے ملے میں گورئنمنٹ یونیورسٹیاں کم اور پرائیوٹ زیادہ ہیں اس لیئے گورئنمنٹ یونیورسٹی میں داخلہ لینا بہت مشکل ہوتا ہے کیوں کہ میرڈ بہت ہائی ہوتا ہے اور پرائیوٹ یونیورسٹی میں ہر بندی داخلہ نہیں لے سکتا کیوں کہ فیس ہی بہت زیادہ ہوتہ ہے اس لیے یونیورسٹی میں داخلہ ملنے کو قسمت کہا جاتا ہے اور جیسے داخلہ مل جاتا ہے وہ خوش قسمت ہوتا ہے اور ان خوش قسمت لوگوں میں مین بھی شامل ہوں کیوں کہ میں بھی اب یونیورسٹی میں پڑھ رہا ہوں جو میرے لیئے بہت خوشی کی بات ہے۔


 




میرے خیال میں جب انسان یونیورسٹی میں پڑھ رہا ہوتا ہے تو یہ اس کی زندگی کے سب سے اچھے پل ہوتے ہیں جو ہر کسی کو زندگی میں نہیں ملتے ان دنوں انسان اپنے اند بہت تبدیلی لاتا ہے وہ اپنی زندگی کو پہلے سے بہتر کرتا ہے اپنے اندر تبدیلیاں لاتا ہے اسے اپنے اندر کی خامیان نزر آتی ہیں وہ پروفیشنل زنگی گزارنے کا طریقہ سیکھتا ہے اور اس کے علاوہ ان دنوں کا اسے اتنا مزہ اتا ہے جو کبھ نہیں اتا دوستوں کی دوستی اور کلاس کے ساتھ ائے دن پارٹیاں بندہ اپنی ساری پریشانیا یونیورسٹی میں آکر تھوڑی دیر میں بھول جاتا ہے۔ اپنے دوستوں کی گرل فریندز کو چھیرتا ہے یونیورسٹی کی لڑکیوں کو تنگ کرتا ہے ان کے پیچھے جاتا ہے لڑکیوں کی وجہ سے دوستوں سے لڑائی کرتا ہے۔


 




About the author

160