ہائی پریشر مرکری لیمپ

Posted on at


یہ عام طور سوڈیم ویپر لیمپ کی طرح کا ہوتا ہے اس کی ٹیوب تھوری سی نیون گیس کی ہوتی ہے اور اس کے اندر مرکری کی تھوڑی سی مقدار مشتمل ہوتی ہے سوڈیم لیمپ ویپر کی طرح اس لیمپ کی تقسیم بھی الیکڑک لیمپ لے طور ہر کی جاتی ہے  اس کے اندر کنڈکشن سے روشنی پیدا ہوتی ہے اس کا



انحصار مرکری پر ہوتاہے اور زیادہ تر فریکیئونسی اور ان کے لیول پر ہوتا ہے اس کے اندر سے ویو لینتھز اور ایٹمز کا اخاراج ہوتا ہے



یہ مرکری ٹیوب پر مشتمل ہوتا ہے اور یہ سخت شیشے ک بنی ہوئی ایک ٹیوب کے اندر ہوتا ہے یہ ٹیوب اس کو درجہ حرارت اور اس میں ہونے والی تبدیلوں سے محفوظ رکھتی ہے اور یہ لیمپ کے کام کے دوران خارج شدہ ریڈی ایشزکو بھی جزب کرتا ہے مرکری کے علاوہ اندورنی ٹیوب آرگن گیس کی



کچھ مقدار پر مشتمل ہوتی ہے ٹیوب کے اندر ایک وائر بھی ہوتی ہے اس کے اندر دو الیکٹروڈز بھی ہو تے ہیں جو کہ ایک مین الیکٹروڈ کے ساتھ موجود ہوتے ہیے



جب اس کو سپلائی دی جاتی ہے تو میں الیکٹروڈ اور سٹارٹنگ الیکٹروڈ کے درمیان سپلائی وولٹیج ان الیکٹروڈز کے درمیان آرگن گیس موجود ہوتی ہے اور اس ہی دوران دسچارج شروع ہوجاتا ہے ان دونوں الیکٹروڈز کے درمیان فورا ارگن گیس آیونائز ہوجاتی ہے ان کے درمیان فاصلہ کم ہونے کی وجہ



سے ان کے ساتھ ایک سلسلسہ وار مزاحمت بھی لگائی جاٹی ہے جو کہ بہت کم کرنٹ گزرنے دیتی ہے اس سے پہلے مرکری ٹھوس حالت میں ہوتا اور بعد میں گرم ہونا شروع ہوجاتا ہے جس سے مین الیکٹروڈ کے درمیان کرنٹ کا بہاو بہت کم ہوجاتا ہے اور اس کی مزاحمت بہت زیادہ ہوجاتی ہے اس کے ساتھ



ایک چوک بھی لگائی جاتی جو کہ اس کو روشن ہونے میں مدد دیتی ہے 




About the author

160