فلم اینکس بٹ لینڈرز میں بدل گئی۔۔اپنے مواد کیلۓ ادائیگی حاصل کریں

Posted on at

This post is also available in:

آج ھم بہت فخر کرتےہیں کہ ہم نےبٹ لینڈرز کو شروع کیا ۔ایک نیا سماجی پلیٹفارم جہاں آپ اپنے مواد کیلۓ ادائیگی حاصل کرتے ہیں۔

ہم نے یہ فیصلہ کیا کہ بٹ لینڈرز کو شروع کریں تا کہ ہم اس پلیٹفارم کو وسیع پیمانے پر پھیلا سکیں جسکو ہم کانٹینٹ گیمنگ کہتے ہیں جسمیں فلموں کیساتھ ساتھ بلاگز تصاویر اور شئیرنگ ھے۔اور ھمارا حالیہ اقدام بین الاقوامی طور پر ڈیجیٹل کرنسی بٹ کوائن کا رائج کرنا۔۔جسکو ہم مواد تخلیق کرنے والوں کو بطور انعام دیتے ہیں۔

آپ کی پروفائل اور مواد اور آپ کا بز سکور آپ کی کمائی گئی آمدنی کیساتھ سائیٹ پر ہی رھیگا۔

بٹ لینڈرز ایک متوازی دنیا ھے جسمیں بٹ کوائین فیس بک  ٹویٹر یو ٹیوب اور ورڈ پریس کو ایک ھی مواد کے پلیٹ فارم پر اکٹھا کرتا ھے۔اور آپ کو آپ کے مواد کی  ڈیٹا، آپ کے پیوروکاروں اور آپ کی شئیرنگ کی بنیاد پر ادائیگی ھوتی ھے۔ بٹ لینڈرز پر ممبران کو بٹ کوائین میں ادائیگی ہوتی ھے ان کی تاثیر، پہنچ ایک دوسرے کیساتھ رابطے اور معیار کو دیکھ کر۔ ،

آپ ایک فلمساز ہیں بلاگر ہیں یا ایک مواد تخلیق کرنے والےہیں؟ بٹ لینڈرز کی کمیونٹی  میں شامل ھو جائیں ۔۔اپنے مواد کا اشتراک کریں اور اسکے لۓ انعام پائیں ۔۔

ٹویٹر فیس بک اور گوگل پلس پر ھماری پیروی کریں

 



About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 3477
160