بے قدری عورت

Posted on at


جیسا کے ہم سب جانتے ہیں کے پاکستان میں مردوں کی بہت دھونس ہے اور دنیا کے باکی ممالک میں بھی ان کی بہت دھونس ہے لیکن دنیا کی ایک بہت بری حقیقت یہ بھی ہے کے ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت کا ہاتھ ھوتا ای ہم اس بات کو جھٹلا نہیں سکتے جو کے بہت ہی زیادہ محنتی ہوتی ہے و سارا دن کام کاج  کرتی ہے اس کے لئے نہ ہی کوئی چھٹی ہوتی ہے اور نہ ہی کوئی بریک ہوتی ہے مگر اس کی اس بات کو کوئی بھی نہیں سراہتا ہے جب کے اس کی بھی اسی طرح قدر  کرنی چاہیے جیسی  کے مردوں کی کی جاتی ہے.

اگر ہم آج سے کچھ وقت پھلے کی طرف جاہے تو ہم نے دیکھا کے عورت بہت کام کرتی تھی جیسے کے اپنے گھرہوں کا کام بی کرتی تھی اور ساتھ ساتھ کھیتوں کا کام بھی کرتی تھی وہ سارا دن کام کرتی رہتی تھی اور اپنے گھر کا خیال بھی رکھتی ہے.اور ااپنے بچوں کا اور اپنےپورے خاندان کا بھی خیال رکھتی ہے اور اپنے شوھر کا پورا پورا ہاتھ بٹاتی ہے مگر ساریکی ساری اہمیت گھر کے مردوں کو ہی دی جاتی ہے اور ان کی ہی قدر  کی جاتی ہے جب کے اس سب میں ٩٠% کام عورت کرتی ہے اور کو بھی سرہانہ چاہیے 

اور ہر

 

کوئی عورت کے کام کرنے کو اس کی ذمہ داری سمھجتے  ہیں اور اس کی قدر نہیں کرتے مگر جب بھی کوئی مرد نوکری کرتا ہے اور شام کو گھر اتا ہے تو سب اس کام کو بہت ہی بڑا کام بنا دیتے ہیں جیسے کے یہ اس کی ذمہ داری نہیں تھی یہ بھی اس بیچاری عورت کا ہی کام تھا اور کر مرد رہا ہے جسی عورت کا کام ہے گھر کو دیکھنا ویسے باقی سارے کے سارے کام مرد کے زمے ہیں مگر ان کاموں میں سے بھی آدھے کام عورت کرتی ہے اور پھر بھی کوئی اس کی قدر نہیں کرتا .

 

کھیتوں میں کام کرنا بھ عورت کا کام نہیں ہے مگر وہ بہت پرانے زمانہے سے کام کر رہی ہے الله پاک نے عورت کے زمے صرف اپنے بچوں کی دیکھ بال کا کامم لگھایا ہے اور اس کے کے شوھر کی دیکھ بال بھی کرنا اس کی ذمہ داری ہے اور گھر کو بھی دیکھنا اس کا کام ہے مگر وہ یہ تو کرتی ہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ اپنے شوہر کا بھی ہاتھ بٹاتی ہے اور اس کے بھی آدھے سے زیادہ کام کرتی ہے



About the author

shararti-kuri

em a shararti kuri ...........welcome to ma world ;)

Subscribe 0
160