بے قدری عورت پارٹ ٢

Posted on at


مگر پھر بھی اس کو اس کا شوھر کچھ بھی نہیں سمجھتا اس کی وجہ اس کی تربیت  میں کمی ہے جو کے اس کے والدین کی زمے تھی مگر وہ اپنا کام سہی سے سرانجام نہیں دیتے جس کی وجہ سے ان کا بیٹا احساس جیسی چیز سے محروم رہ جاتا ہے اور اس کو آپنی بیوی کی انتھک محنت کا اندازہ نہیں ھوتا اور وہ اس کا احساس نہیں کرتا اگر اس کے والدین اس کی سہی سے  تربیت کریں اور اس پر اور اس ہر کام پر سہی سے نظر رکھے تو وہ کبھی بھی برا انسان نہ بنھے اور ایک اچھا انسان بن کر اپنے ساتھ ساتھ دوسروں کی خوشیوں کا بھی خیال رکھے.

عورت صرف گھر کا کام ہی نہیں بلکے وہ  ایک بیوی اور ماں ہونے کے ساتھ ساتھ اور بھی بہت کام کرتی ہے جسی کے وہ ڈاکٹر ،نرس اور سوشل ورکر بھی ہوتی ہے اس کو بھی ان سارے کاموں کے بعد آرام کی ضرورت ہوتی ہے مگر کوئی بھی اس کی چیز پر توجو نہیں دیتا نہ ہی اس کے سسرال والی اور نہ ہی اس کا اپنا شوھر.

عورت ہر شوبے میں مرد کے ساتھ ساتھ اور کبھی کبھی تو اس سے زیادہ کام کرتی ہے اور اس اگے ہوتی بھی ہے مگر اس کو کوئی بھی آگے جانے نہیں دیتا چاہے وہ کتنا بھی محنت کر لے.کیوں کے یہ ساری کی ساری  دنیا مرد کے لئے ہے جیسے سارے مرد ہی مرد کو سراہتے ہیں نہ کے عورت کو اور ناانصافی  کرتے ہیں اور ان کو لگتا ہے کے الله ان سے اس چیز کا حساب تو کر ے گا ہی نہیں جیسے، مگر ان کو اندازہ بھی نہیں کے ان کو بھی اس سب کا بدلہ چکانا پڑھے گا ایک دن .

تو کیا آپ سب کو نہیں لگتا کے عورت کو سرہانے کی ضرورت ہے ویسے ہی جیسے کے مردوں کو سرھایا  جاتا ہے ہے جب کیے وہ  صرف اور صرف ایک نوکری ہی کرتے ہیں  اور عورت نوکری کے ساتھ ساتھ باقی سارے کام بھی کرتی ہے .تو عورت کو دل عزت دو اور اس کی قدر کرو کیوں کے وہ  تو مرد کے بنا زندگی گزار سکتی ہے لیکن مرد کبھی بھی عورت کے بنا آپنی زندگی نہیں گزار سکتا اور تو پھر اس کی قدر کرو اور دل سے اسے اس کا حق اور عزت بھی دو....



About the author

shararti-kuri

em a shararti kuri ...........welcome to ma world ;)

Subscribe 0
160