سعودی عرب میں ویلنٹائن ڈے

Posted on at


سعودی عرب میں ویلنٹائن ڈے


 



 



ہم جانتے ہیں کہ ہمارے ملک کی طرح سعودی عرب بھی ایک اسلامی ملک ہے لیکن سعودی عرب میں ابھی بھی اسلامی قانون نافز ہے جو اسلام نافز ہونے کے بعد تھا سعودی عرب میں کچھ بھی تبدیل نہیں کیا گیا سعودی عرب کے ایک نیوز چینل کے مطابق پولیس نے ایک جگہ پر چھاپا مارا اور وہاں سے بہت سے لوگوں کو گرفتار کیا گیا جس میں بہت سے لوگ غیر ملکی تھے اور بہت سے لوگ ان کے اپنے ملک سعدی عرب کے تھے جب پولیس نے وہاں پر چھاپا مارا تو انہیں پتا لگا کہ وہاں پر ویلینٹائن ڈے منایا جا رہا تھا اور اس میں ان کے اپنے ملک کے لوگ بھی شامل تھے جوکہ قانون کی خلاف ورزی تھی۔


 




کیوں کہ اسلام مین دوسرے مزہب کے تہوار منانا حرام ہے اس بات کو دوسرے ممالک اور ہمارے ملک میں تو نزر انداز کر دیا جاتا ہے لیکن سعودی عرب میں ایسا نہیں ہے سعودی عرب کا قانون سب کے لیئے برابر ہے اور وہ سخت کاروائی کرتے ہیں اگر کوئی اسلام یا ملک کا قانون توڑے اسی وجہ سے انہوں نے جب وہاں چھاپہ مارا تو انہوں نے بہت سے لوگوں کو گرفتار کیا جو ویلنٹائن منانے کے ساتھ ساتھ نشا آور چیزیں اور شراب پ رہے تھے پولیس نے ان سب کو گرفتار کر لیا اور ان کے خلاف سخت کاروائی کی۔ ان مجرموں میں ان کے اپنے ملک کے کچھ افراد بھی تھے جن کو تقریبا ۴۰ سال سے بھی زاہد کی سزا دی گئی اور اس کے ساتھ ہی ان کو کڑوڑوں کا جرمانا بھی لگایا گیا۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہمارا اسلام حرام چیزوں کے کتنا خلاف ہے اور ہمیں اپنے مزہب کے رولز کو نہیں تورنا چاہیے۔


 




About the author

160