دما دم مست قلند، پی ٹی آئ

Posted on at


پاکستان کی آج کی نوجوان نسل زیادہ تر عمران خان کو اپنا ہیرو اور لیڈر مانتی ہے. ہر روز سوشل میڈیا پر عمران خان اور ان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئ) سی لوگ اپنی محبّت کا اظہار مختلف ترکے سے کرتے ہیں.

کوئی گانے بناتا ہے. کوئی نظمیں لکھتا جھی. کوئی پوسٹرز وغیرہ بناتا ہے.

میں بھی عمران خان کو اپنا لیڈر مانتی ہوں اور ان سے اور پاکستان تحریک انصاف سے سب کی طرح بہت محبّت کرتی ہوں. پاکستان تحریک انصاف کی محبّت میں لکھی گئی یہ نظم مجھے بہت پسند ہے. میں یہ نظم اپ سب کے ساتھ شئیر کرنا چاہتی ہوں اور امید کرتی ہوں کہ اپ کو بھی پسند اے گی.  

دما دم مست قلندر 

پی ٹی آئ

ہر دل کے اندر

پی ٹی آئ

میری جان جوانی

پی ٹی آئ

نہ بکنے والی

پی ٹی آئ

نہ جھکنے والی

پی ٹی آئ

بے داغ ہے ماضی

پی ٹی آئ

کردار ہے غازی

پی ٹی آئ

ہے چڑھتا سورج

پی ٹی آئ

سورج کی کرنیں

پی ٹی آئ

اب کرنیں بولیں

پی ٹی آئ

اک بہت دریا

 پی ٹی آئ

دریا کی موجیں

پی ٹی آئ

موجوں کی روانی

پی ٹی آئ

ہے جان ہماری

پی ٹی آئ

سب مل کر بولو

پی ٹی آئ

جئے ہزاروں سال

پی ٹی آئ

عمران خان زدہ باد ، پاکستان پائندہ باد



About the author

Sahar_Fatima

I am Sahar Fatima. And I am interested in bloging.

Subscribe 0
160