قتل عام

Posted on at


یہ آج کل ہو کیا رہا ہے ... کچھ نہیں بس ہر معصوم کا قتل جو ہر کوئی لیڈر طرح طرح کے طریقوں سے کر رہا ہے. بس کوئی عقل سے اور کوئی بے وقوفی سے. کسی کو تجربے کا نام دیا جاتا ہے اور کسی کو نیا پاکستان. سب کا مقصد ایک ہی بس اور وہ ہے صرف و صرف آپنی دھونس جمنا. دنیا کے سامنے آنا. اور خود کو ایک اچھا لیڈر ثابت کرنا دکھلاوے کی حد تک. دل سے کسی کو کسی کی پرواہ نہیں. کوئی کسی  کا بھی فائدہ نہیں چاہتا سواۓ اپنے. 

                      اور بات کرتے ہیں تبدیلی کی ، آزادی کی، نیا پاکستان،.... لوگوں کو بے وقوف بنایا جا رہا ہے. جو ایک صوبے کو نیا نہ کر سکا بل کہ پرانا بھی صحیح نہ چلا سکا وہ نیا پورے کا پورا پاکستان کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ کوئی جادو کی چھڑی ہے کیا؟ یا پھر امریکا نے کہا تھا کے پورا ملک ہو گا تب ہی مدد ملے گی ایک صوبے سے گزارا نہیں چلتا. 

 

                       پوری دنیا میں مذاق بن گیا پاکستان کا. نام سے ہی مسائل ہی مسائل. ہم لوگ خود پاکستان کو پوری دنیا کے سامنے ہر مہینے بعد تماشا بنا دیتے ہیں. اور عمران انکل تو خیری سے الله کچھ بھی آرام سکون سے نہیں کرنے دیتے .کوئی  بھی پاکستان کے لئے بچوں بڑوں کے لئے خوشی کا موقع ہو ، چھٹی کا دن ہو ان کے اندر کا سوتیلا پین جگ جاتا ہے اور پلان پر پانی پھیر دیتے ہیں جناب صاحب . اب ١٤ اگست ایک خوشی کا دن تھا، چھٹی کا دن لیکن نہیں دیکھا نہیں گیا عمران صاحب اور وہ قادری جی سے جن کو پتا بھی نہیں وہ کر کیا رہے ہیں اور کر کیوں رہے ہیں. بس گھروں میں دل نہیں لگتا تو اس عمر میں سڑکوں پے پھرنے کا شوق ہماری جانیں لی جاتا ہے. 

                        اب اگر سنو عمران انکل اتنے ہی اچھے ہوتے انھیں حکومت کا اس حد تک شوق نہ ھوتا تو وہ سوچتے اس سب سے ہمیشہ نقصان ہی ھوتا آیا ہے اور وقت ضیا ہی ہوا ہے. تو کیوں نہ میں آپنی لالچ کو ذرا ٢ سال روک لوں لیکن ان سے دیکھا نہیں جرا کے جس سیٹ کے لئے اتنی اچھائی دکھائی اتنا شو مارا اتنا اموشنل کیا وہ اب تک ہاتھ نہیں لگی. تو بس..... برداشت نہیں ہو رہا. یہ تو سوچیں وہ کتنا نقصان ھوتا ہے اس سب سے. کتنے لوگ بے گناہ مارے جاتے ہیں. کتنی جانیں جاتی ہیں. پاکستان کی کتنی زیادہ اکانومی کو نقصان پوھنچتا ہے اور غریب بیچارہ چیزوں کا ٹیکس ہی دے دے کر کمر طور لیتا ہے. لیکن ہر ایک کو پتا نہیں کون سا فائدہ ، عوام کا فائدہ نظر آتا ہے. پاکستان کو جتنا نقصان پوھنچتا ہے مہنگاہی بھرتی ہے اور نقصان ہمارا ھوتا ہے تو پھر کس تبدیلی اور کس آزادی کے لئے ہمارا خون چوسا جا رہا ہے. 

                 خدا کے لئے یہ معصوم لوگوں کا قتل عام بند کریں لیڈر صاحب. بے وقوف بنانا چھوڑ دیں. اور لوگوں کا وقت مت ضیاع کریں. پاگل لوگ اپنا سارا کام چھوڑ کے ان کی دم بن جاتے ہیں اور پھر سر دبا کے پیسا کماتے ہیں نہ حلال دیکھتے ہیں نہ ذریعہ بس نقصان پورا کرتے ہیں اور مہنگاہی کو جواب دیتے ہیں. اپنے ہی ملک کا نقصان کرنا چھوڑ دو. 

            اور ایک kpk کو ہی سمبھال لو بہت مہربانی ہو گی. پہلے یہاں کے سٹوڈنٹس، بجلی اور مہنگاہی کو تو سولو کرو plzzzzzzz .



About the author

blue_eyes

just different.........

Subscribe 0
160