ٹرانسمشن لاِئن کے لیے ٹاور اور پولز

Posted on at


ٹرانشمشن لائنز کو زمین سے کچھ فاصلے پر رکھنے کے لیے یا ان کو کچھ سپوڑٹ دینے کےلیے ٹاور یا پولز استعمال کیے جاتے ہیں چونکہ لائن سپورٹس کسی بھی ٹرانسمشن لائن کو ہی الیکٹریکل آنرجی کو پاور سٹیشن تک ہی منتقل کر سکتا ہے ڈسٹری بیوشن سسٹم میں اہم کردار ادا کرتا ہے



 


اس میں لکڑی کے پول ایک تو سب سے زیادہ سستے سادہ اور وہ انسولیٹنگ میٹریل کے بنے ہوتے ہیں اس لیے یہ زیادہ تر دیہاتی علاقوں میں استعمال ہوتے ہیں یہ پولز زیادہ تر ۲۲ کے وی سے زیادہ تک استعمال ہوتے ہیں ان پولز آپس میں درمیانی فاصلہ ایک دوسرے سے تقریبا ۵۰ میٹر ہوتا ہے اگر



مناسب طور پر ان کے اوپر انسولیٹنگ کی تیہ چھڑھآئی جاتی ہے جس سے ان کی عمر اور زیادہ ہوجاتی ہے یہ عام طور پر اے اور ایچ شکل کے ہوتے ہیں ان کی لمبائی زیادہ تر ۵۰ میٹر رکھی جاتی ہے یہ پولز زیادہ تر لچک دار ہوتے ہیں اس پول کو لکٹری کے پولز کہتے ہیں  لکڑی کے پولز نیچے سے گل



جاتے ہیں ان کی زیادہ سے زیادہ عمر ۲۰ سے ۳۰ سال کے درمیان ہوتی ہے اور یہ صرف ۳۰ کے وی کا لوڈ برداشت کر سکتے ہیں ان کی مکینیکل طاقت بہت ہی کم ہوتی ہے ان کو ہر دس دن بعد چیک کیا جاتا ہے



 


سٹیل والے پولز سٹیل کے بنے یوتے ہیں ان کو جال کی شکل میں ملا کر بنایا جاتا ہے ان کی پتری کو جال کی شکل دی جاتی ہے اور یہ پتریاں ایک دوسرے کو سہارے دینے کے کام آتی ہیں لکڑی کے ٹاور سے زیادہ مضبوط لوہے کے ٹاورز ہوتے ہیں ان کی عمر بہت لمبی ہوتی ہے ان کا درمیانی فاصلہ بھی بہت



زیادہ رکھا جا سکتا ہے یہ زیادہ سے زیادہ ۱۳۲ کے وی کا لوڈ برداشت کر سکتے ہیں


 



About the author

160