میڈیا کے سامنے میجر ریٹائر خالد کے انکشاف

Posted on at


میڈیا کے سامنے میجر ریٹائر خالد کے انکشاف



میجر ریٹائر خالد نے شریف برادران کے بارے مین ایک نیوز چینل کے سامنے انکشافات کیئے ان کا کہنا تھا کہ جس طرح شریف برادران ملک چلاتے ہیں اس طرح تو کوئی شخص اپنے گھر کا خرچا نہیں چالاتا ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہون نے حکومت سے لاکھوں کڑوروں روپے کا گھپلا کیا ہے یہ نئے منصوبے لاتے ہیں موٹروئے بنوانے کے اور اسی طرح ان میں اور بھی منصوبے شامل ہوتے ہیں اور سارا پیسا ہرپ کر جاتے ہیں ان کا تو یہ حساب ہوتا ہے جیسے لوگ کھانا ہضم کرنے کے لیئے اور کھاتے ہیں ان کا یہ بھی کہنا تھا یہ موٹروے نام پر ملک کا کافی پیسہ ہرپ کر چکے ہیں


 




خالد صاحب نے شریف برادران اور ان کے ساتھ کائی اور نام لے کر یہ بھی کہا کہ یہ لوگ جب گرفتار ہوئے تھے تو روتے تھے کہ ان کو چھوڑ دیا جائے اور یہ آج بیٹھ کر ملک کو لوٹ رہے ہیں کیا یہ اپنا وہ وقت بھول گئے ہیں یا یہ ایسا سوچ رہے ہیں کہ ویسا وقت واپس نہیں آسکتا جہاں ان کو موقع ملا ہے ملک کی خدمت کرنے کا۔ میرا بھی خیال ہے کہ ان کو اپنے ملک اور اپنے ملک کے لوگوں کی خدمت کرنی چاہیے نہ کہ ملک کو لوٹ لوٹ کر کھا جایا جائے۔ آج ہمارے ملک کو ایسے لیڈروں کی ضرورت ہے جو ہمارے ملک کو ترقی دیں اور ملک کی رقی کے لیئے ہر وہ کام کرنا چاہئیے جو دوسرے سچے اور ایمان دار لیڈر کرتے ہیں۔


 




About the author

160