فلم اینکس کا تعارف اور دوستوں کے ساتھ پارٹی پارٹ ون

Posted on at


 


میرا نام راؤ نعمان علی اور آج میں آپ کو فلم اینکس کے بارے میں بتاوں گا کہ میں نے فلم اینکس پر کام کیسے شروع کیا اور کس نے بتایا میں انسٹی ٹیوٹ آف سدرن پنجاب کا طالب ہو میں اس یونیوورسٹی سے الیکٹریکل میں بی ایس کر رہا ہو فلم اینکس کا مجھے میرے سینیئر نے بتایا تھا اس نے کہا نعمان آپ سٹڈی



کے علاوہ اور کیا کرتے ہو تو میں نے کہا کہ میں سٹڈی کے علاوہ اپنے ابو کے ساتھ بزنس میں ہوتا ہو تو اس نے مجھے کہا کہ آپ ڈیلی کتنے گھنٹے نیٹ استعمال کرتے ہو تو میں نے کہا کہ ڈیلی چار سے پانچ گھنٹے تو اس نے مجھے فلم اینکس استعمال کرنے کا کہا مشورہ دیا تو میں نے اس سے بنیادی چیزیں



سمجھ لی اور میرے کچھ دوستوں نے بھی اس کام میں دلچسپی لی اور اس نے ان کو بھی کام بتا دیا اور پھر ہم سب نے مل کر ایک پارٹی کا بندوبست کیا تقریبا ہم نو لڑکوں نے ۵۰۰ فی کس جمع کیا اور ٹیسٹی گارڈن بہاولپور بائی پاس ہوٹل میں رکھی ہم لوگ بیس مارچ کو یہ پارٹی کا سب دوستوں کو کہ دیا تھا



کہ وہ ٹھیک شام کو آٹھ بجے ہوٹل پہچ جائے میں اور میرے دوست ٹھیک آٹھ بجے ہوٹل پہچ گے تھے ہم ہوٹل کے لان میں بیٹھ گے اور ہمارے پاس ویٹر آیا تو اس کو آڈر دیا آڈر میں چکن بریانی چکن کڑاہی اور چکن ہاںڈی تھی ویٹر نے کہا کہ آپ کا آدر تقریبا تیس منٹ میں تیار ہوگا تو میں اپنا لیپ ٹاپ اور نیٹ کی



یو ایس بی ساتھ لے کر گیا تھا تو میں نے اپنا لیپ ٹاپ آن کیا اور اس پر وقاص نے ہمیں کچھ مزید باتیں بتائی ہم اسی کام میں لگے رہیے اس سے مزید سوالات کیے




About the author

160