انجیرنگ کے لیئے انٹری ٹیسٹ کی تیاریاں

Posted on at


انجیرنگ کے لیئے انٹری ٹیسٹ کی تیاریاں



 



جیسے ہی آگست کا مہینہ آتا ہے نوجوان لڑکے اور لڑکیاں یونیورسٹی مین داخلہ لینے کی تیاریاں شروع کر دیتی ہیں ہرا سال ہزاروں کی تعداد میں داخلے ہوتے ہیں کئی اور لوگ رہ جاتے ہیں اور کئی لوگوں خو کامیابی ملتی ہے اور ہمارے ملک میں ویسے تو بہت سارے ایسے شعبہ جات ہیں جس میں داخلہ لیا جا سکتا ہے لیکن لوگوں کا زیادہ تر انجیرنگ میں داخلہ لینے کا شوق ہوتا ہے اور بہت بڑی تعداد مین لوگ ان میں داخلہ کے لیے درخوستیں جمع کر واتے ہیں جس کی وجہ سے انجیرنگ کا میرٹ بہت ہائی ہو جاتا ہے اور اس انجیرنگ میں صرف وہی شخص داخلہ لے سکتا ہے جس کے نمبرز اچھے ہیں ہمارے ملک میں سب سے قابل اور بڑی انجیرنگ یونیورسٹی یو ای ٹی لاہور ہے۔


 



 


اس یونیورسٹی کی ڈگری کو نا صرف پاکستان میں بلکہ دوسرے ممالک میں بھی مانا جاتاہے۔ اور ہر سال یہ یونیورسٹ ایک ٹیسٹ لیتی ہے اس ٹیسٹ کا نام انٹری ٹیسٹ ہے اور اس ٹیسٹ کو پورے پاکستان میں مانا جاتا ہے اور باقی تمام یونیورسٹیاں بھی اس کی بنیاد پر داخلہ دیتی ہے تو آج کل اس یونیورسٹٰی نے انجیرنگ ٹیست کا اعلان کر دیا ہے اس کا شیڈیول بھی دے دیا اور ٹیسٹ کا دن بھی بتا دیا ہے اس کو ٹیسٹ ہمارے ملک کے ہر شہر میں ہوتا ہے جس کے انتظامات شروع ہو گئے ہیں اس کے لیے ہر قسم کے سیکیوریٹی انتظامات کیے جارہے ہیں یہ ٹیسٹ زیادہ تر چھٹی والے دن یعنی اتوار کو لیا جاتا ہے اس ٹیسٹ میں ہزاروں کی تعداد میں لوگ شامل ہوں گے جن کی قسمت اس ٹیسٹ پرا منحصر ہو گی جو اس ٹیسٹ مین کامیاب ہوگا اس کو آگے کامیابی ملے گی۔


 




About the author

160