پاکستانی کرکٹرمحمد عامر کو فلموں کی آفر

Posted on at


پاکستانی کرکٹرمحمد عامر کو فلموں کی آفر



پاکستان کے فاسٹ اور نوجوان بولر کو ایک فلم کی آفر ائی جس کو انہوں نے مان لیا ایک نیوز چینل سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب سے میرے اوپر پابندی لگی ہے میں کہیں بھی کرکٹ نہیں کھیل سکتا ان کا کہنا تھا کہ میری آمدنی کا زریع صرف کرکٹ اور اب اس پر پابندی لگنے کی وجہ سے میں کہیں کھیل نہیں سکتا ان کا کہنا تھا کہ مجھے جب فلم میں کام کرنے کی آفر آئی تو میں اس کے لیئے ہاں کر دی کیوں کہ میری پابندی کو ابھی ایک سال باقی ہے جب تک میں ٹٰی سکرین پر کام کر کے اپنی آمدنی کا زریع بحال کر سکتا ہوں ان کا کہنا تھا کہ میرا شوق صرف کرکٹ ہے جیسے ہی اس پر سے پانندی ختم ہو گی تو میں واپس کرکٹ شروع کر دوں گا۔


 



 


محمد عامر پر تقریبا ۴ سال پہلے اینگلینڈ کی ایک سریز کے بعد پابندی لگائی گئی تھی جس پران کو کافی سارا جرمانہ بھی لگا اور ان کو کچھ عرصہ جیل بھی کاٹنا پڑی کیوں کہ اس وقت ان کی عمرکافی کم تھی اور ان کو پاکستانی ٹیم مین بھی آئے ہوے زیادہ عرصہ نہیں ہوا تھا تو اس وجہ سے ان کی سزا میں کافی کمی کر دی گئی لیکن ان کے کرکٹ کھیلنے پر ا ن پر پابندی لگا دی گئ جو اب تک قائم ہے اور تقریبا ایک سال کے عرصہ میں یہ پابندی کم ہو جائے گی اور یہ واپس کرکٹ کھیل سکیں گے لیکن جب تک کی آمدنی کے لیئے انہوں نے ایک فلم میں کام کرنے کا فیصلہ کیا ہے تک عامر فارغ نہ رہیں اور ان کی آمدنی کا زریع بھی بنا رہے۔


 




About the author

160