ازبکستان کی شہزادی گلنارا

Posted on at


ازبکستان کی شہزادی گلنارا


 




اج میں اپ کو ازبکستان کی شہزادی گلنارا کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں ازبکستان ایک مسلم مما لک ہے اور یہ بلک بھی ان ممالک مین آتا ہے جن ممالک کے آخر میں تان آتا ہے گلنارا ابکستان کے ایک صدر کی بیٹی ہیں اور انہوں نے اپنی شہرت صرف اپنے پاب سے نہیں کمائی بلکہ انہوں کافی شہرت اپنی مہنت سے بھی کمائی ہے انہوں نے فیشن کی دنیا میں اپنا نام بنایا اور نہ صرف فیشین میں بلکہ گانا گانے میں بھی اپنا کافی نام بنایا انہوں نے ٹی اور ریڈیو سے لے کر ہر ادارے میں اپنا نام بنایا ہے انہوں نے بہت سے ٹی وی اور ریڈو چینلز کو بھی اپنے نام کیا ہے اور کچھ ہی عرصے مین ان کا نام دنیا کے امیروں میں ہونے لگا انہوں نے بہت سی کمپناں بھی شروع کی۔


 



 


یہ ایسے شہرت پا رہی تھی جیسے ان کے لیيے یہ کوئی معمولی کام ہو ان کے والد کو بھی ان پر فخر محسوس ہونے لگا تھا پھر اچانک پتا نہیں کیا ہو گیا جسے ان پرا اندھیرا ہو گیا تھا یا کسی نے ان پرجسیے جادو جر دیا تھا ان کے سارے حالات بدل گئے ان کی کئی کمپنیوں پر کیس چلنے لگے ان کے خلاف ان کے ملک والے اور بہت سے غیر ملکی الزامات لگانے لگے ان سب لوگوں کا کہنا تھا کہ یہ طاقت کی بھوکی ہیں اور صرف طاقت پانے کے لیئے اتنی کوشیشیں کر رہی ہیں یہ سب پراپنی مرضی چلاتی ہیں اور اگے بھی یہی کرنا چاہتی ہیں ان کا نام ایک دم ڈوب گیا اور یہ ایک غایب ہوں گئی کہا جاتا ہے کہ ان کو کسی گھر میں ان کے ہی گھر والوں نے پکڑ کر رکھا ہوا ہے۔


 




About the author

160