مردوں اور عورتوں میں شادی کا شوق

Posted on at


مردوں اور عورتوں میں شادی کا شوق



ہر کسی کی زبان پر اکژ یہ سوال ضرور ہوتا ہے کہ مردوں اور عورتوں میں سے کس کو زیادی شادی کا شوق ہوتا ہے کئ بار اس پر تحقیق بھی کی گئی ہے آج تک یہ ہی سمجھا جاتا تھا کہ عورتوں کو شادی کا زیادہ شوق ہوتا ہے اور اکثر ٹی وی ڈراموں اور فلموں میں بھی یہ دکھایا جاتا ہے کہ شادی کا شوق زیادہ عورتوں کو ہوتا ہے لیکن اب ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ لڑکیوں اور لڑکوں کا شادی کا ایک جتنا ہی شوق ہوتا ہے آج تک یہی سمجھا جاتا تھا کہ لڑکے شادی سے بھاگتے ہیں وہ بیوی کی زمہ داری اٹھانے سے گبھراتے ہیں اور شادی کے نام سے بھاگتے ہیں لیکن جدید تحقیق نے اسے غلطا ثابت کر دیا ہے نئی تحقیق کے مطابق شادی کا شوق مرد اور عورت دونوں کو ہوتا ہے۔


 




اس تحقیق کا نتیجہ لڑکے اور لڑکیوں میں سروے سے کیا گیا ہے اور اس سے یہ بھی تحقیق کی گئی ہے کہ کون زیادہ اپنی محبت کے ساتھ وفادار ہوتا ہے اس میں تو لڑکیوں نے بازی مار لی اس تحقیق میں ثابت ہوا ہے کہ لڑکیا زیادہ وفادار ہوتی ہیں اور سنجیدہ بھی ہوتی ہیں اور اس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ محبت اور محبت میں دھوکہ بازی ہر جگہ تبدیل ہوتا ہے یعنی اس کا تعلق اس جگہ سے ہوتا ہے جہاں شخص رہ رہا ہوتا ہے اس محول سے وہ محبت اور محبت میں دھوکا دینا سیکھتا ہے اس لیئے لڑکے اور لڑکیوں پر ماحول کا بہت اثر رہتا ہے۔


 




About the author

160