وزیراعظم اور پاک فوج نے ملک کے لوگوں کے دل جیت لیئے

Posted on at


 وزیراعظم اور پاک فوج نے ملک کے لوگوں کے دل جیت لیئے ایک اخبار کے مطابق اب وزیراعظم کے ساتھ ساتھ پاک فوج نے بھی پاکستانیوں کے دل جیت لیئے اس سال کے ایک سروے کے مطابق پاکستان وہ واحد ملک ہے جو اپنے ملک کی افواج پر سب سے زیادی یقین رکھتی ہے اور ایک اور اچھی بات یہ ہے کہ سب سے زیادہ جناب وزیراعظم کو پاکستان میں پسند کیا جاتا ہے اس اخبار کے مطابق پورے ملک میں ایک سروے کیا گیا جس سے یہ ثابت ہوا کہ پاکستانی عوام ہر صورت میں پاک فوج پر اعتماد رکھتی ہے اور پاک فوج کی تمام قربانیوں سے واقف ہے اور پاک فوج کے لیئے ہر طرح کی قربانی دینے کے لیئے تیار ہے۔


 




اس سروے سے یہ بھی ثانت ہوا کہ جناب وزیراعظم نواز شریف پاکستان میں سب سے زیادہ مقبولیت رکھتے ہیں اور الیکشن کے بعد ان کے چاہنے والوں کی تعداد میں اور زیادہ آضافہ ہو گیا اور بہت کم ہی ایسے لوگ ہیں جو ان کو نا پسند رکرتے ہیں جن کی تعداد نہ ہونے کہ برابر ہے اور ان کے بعد پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین جناب عمران خان صاحب ہیں جن کے چاہنے والے ملک میں تقریبا آدھے ہیں اور ملک کے آدھے لوگ ایسے ہیں جو ان کو نہ پسند کرتے ہیں اور ان کے نہ پسند کرتے والوں کی تعداد پاکستان میں ہونے والے دھرنے کی وجہ سے بڑھتی جا رہی ہے اور اب اس بات کا کوئی اندازہ نہیں کہ اب ان کے چاہنے والوں کی تعداد کتنی رہ جائے۔


 




About the author

160