اگر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگ ہوئی تو ؟؟؟؟؟

Posted on at


اگر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگ ہوئی تو



آئے دن پاکستان اور ہندوستان کے درمیان حالات کو ہر پاکستانی اور ہندوستانی شخص یہ سوچنے پر مجبور ہے کہ اگر اگر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگ ہوئی تو کیا ہوگا اور میڈیا ہر وقت ایک دوسرے کو اسلہ کی بنیاد پر ایک دوسرے کو اچھا بولتا رہتا ہے ہندوستان کے ایک آخبار کے مطابق اگر پاکستان اور ہندوستان کے درمیان جنگ شروع ہوئی تو ہندوستان کو اسلہ کی کمی ہو سکتی ہے ہندوستان کی اپنی اخبار کے مطابق اگر یہ جنگ ہوئی تو ہندوستان کے جنگ ہونے کے کچھ دن بعد ہی اسلہ کی کافی کمی ہو جائے گی اس اسلہ میں بہت سا بارودی سامان اور گولہے اور مزائل شامل ہیں۔


 




ہندوستان کی طرف سے آئے دن پاکستان میں شیلنگ اور گولیاں وغیرہ چلتی رہتی ہیں جس کو دیکھ کر یہ اندازہ ہوتا ہے کہ شاہد ہندوستان پاکستان کے ساتھ جنگ چاہتا ہے لیکن وہ کوئی ڈیڈ لائن نہیں دیتے اور نہ ہی شیلنگ روکتے ہیں ابھی بھی کچھ دن پہلے انہوں نے پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں فائرنگ کی جس میں کئ لوگ زخمی ہو گئے اور کچھ لوگ مارے بھی گئے اس کے خلاف جب پاکستان نے فائرنگ کی تو وہ خاموش ہوگئے پاکستان نے اس مدے پر کئی دفع بات کرنے کی کوشش بھی کی ہے لیکن وہ ٹھیک طرح دے بات ہی نہیں کرتے یا شاہد بات کرنا ہی نہیں چاہتے۔


 




About the author

160