پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا ریڈ زون میں قدم

Posted on at


پاکستان تحریک انصاف اور عوامی تحریک کا ریڈ زون میں قدم


دو دن پہلے جب پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین جناب عمران خان صاحب اور عوامی تحریک کے چیر مین طاہرالقادری نے اپنے کارکنان کو ریڈ زون میں داخل ہونے کا حکم دیا تو تمام کارکنان نے نے ریڈ زون نے طرف قدم بڑھا دیے ان کو روکنے کے وہاں پر پہلے سے ہی پولیس تھی جنہوں نے ان کو روکنے کے لیے ہر کوشش کی اور گیس کے گولے بھی چھوڑے لیکن عوام باز نہ آئی عوام اور پولیس کے درمیان جھرپ شروع ہو گئی جس میں کئ لوگ زخمی ہوگئے عوام نے غصے میں آکر توڑ پھوڑ شروع کر دی جس میں انہوں نے کافی نقصان کیا اور کافی پولیس والوں کو بھی زخمی کیا۔


 



 


اگلے دن عوام نے دوبارہ ریڈ زون میں وزیراعظم ہاوس داخل ہونے کی کو شش کی اور اس کے ساتھ ہی حکومت کے نیوز چینل میں کے سٹودیو میں بھی داخل ہو گئے جہان پر انہوں نے کافی طور پھوڑ کی اور لوگوں کو بھی نقصان پہنچایا اور وزیراعظم ہاوس میں داخل ہونے کی ہر کوشش کی جب حالات پولیس کے قابو میں نہیں آئے تو فوج کو بلا لیا گیا انہوں نے نیوز چینل لے سٹودیو سے عوام کو باہر نکالا اور وزیراعظم ہاوس کو بھی سیکیوریٹی دی فوج نے ٹھوری دیر میں ہی حالات اپنی قابو میں کر لیئے۔ اور سیاسی پارٹیوں نے بھی اپنے کارکنان کو فوج کا حکم ماننے کو کہا۔ 


 




About the author

160