نواز شریف ڈر گئے

Posted on at


نواز شریف ڈر گئے



عمران خان کو اسلام آباد میں تقریبا ایک ماہ ہونے والا ہے اور ان لے دھرنے اور انقلاب مارچ کا کوئی نتیجہ نہیں نکلا اور اب تو اس مارچ میں شامل لوگوں اور خان صاحب کو بھی دیکھ کر لگتا ہے کہ خان صاحب ڈھیلے پڑ گئے ہیں لیکن ان کا ابھی بھی یہ کہنا ہے کہ ںواز شریف استیفی دیں اپنے کار کنوں سے بات کرتے ہوئے خان صاحب کا کہنا تھا کہ نواز شریف صاحب اب ڈرے ہوئے ہیں کہ کہیں حکومت نہ چلی جائے ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف صاحب ڈر میں آ کر گلت قدم اٹھا رہے ہیں ان کا کہنا تھا کہ اب نواز شریف کو ڈر ہے کہ کہیں اب ان کو استیفی نہ دینا پڑ جائے اس ڈر میں آکر انہوں نے بہت سے غلط قدم اٹھا لیئے ہیں۔


 



 


ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف صاحب کا پہلا غلط قدم یہ تھا کہ انہوں نے پاریلمنٹ میں جا کر غلط بیانی کی اور اس کے بعد ہمارے کارکنوں کو پولیس کے ہاتھوں مار پڑوائی اور ایک دفع پھر انہوں نے پولیس کو گلوبٹ بنا دیا جس کے نتیجہ مین دوبارہ کئی لوگ زخمی ہوئے اور کچھ لوگ مارے بھی گئے ان کو کہنا تھا اس سب سے ثابت ہوتا ہے کہ نواز شریف صاحب ڈرے ہوئے ہیں اور ڈر میں آکر غلطی پر غلطی کرتے جارہے ہیں ان کا کہنا تھا اس میچ میں میری فتح ہو گی اور جب کوئی شخص میچ ہارنے والا ہوتا ہے تو وہ اسی طرح غلط کام کرتا ہے اس لیئے اب مجھے یقین ہو گیا ہے کہ یہ میچ میں ہی جیتوگا۔



About the author

160