دنیا کی خوبصورت ترین جیل

Posted on at


دنیا کی خوبصورت ترین جیل



دنیا مین ایک ایسی جیل واقع ہے جس کو دنیا کی خوبصورت ترین جیل کہا جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ جیل ایک ایسے جزیرہ پر واقع ہے جہاں اس پاس کچھ نہیں ہے صرف پانی ہی پانی ہے اور نہ ہی اس جیل والے زیرہ کے اس پاس کوئی ملک ہے اور یہ جزیرہ اتنا خوبصورت ہے کہ یہاں ہر مجرم آنے کا سوچتا ہے یہاں پر رہنے والے قیدی صرف مجرموں کی طرح نہیں رہتے بلکہ وہ یہان کام کرتے ہیں کہا جاتا کے کہ ہر مجرم کرنے والا شخص یہ دعا کرتا ہے کہ وہ یہان پر رہنے آئے جو قیدی یہاں آنا چاہتے ہیں وہ با قائدہ اپلیکیشن لیکھتے ہیں اور اگر اس کی اپلیکیشن منظور ہو جائے تو اس ادمی کو اس جیل مین پہنچایا جاتا ہے۔


 




اور حیرانگی کی بات یہ ہے کہ یہاں پر کھانے پینے کا سارا سامان دستیاب ہے ہے کہیں اور سے نہیں لایا جاتا کیوں کہ اس جزیرہ پر کئی سبزیوں اور پھلوں کی کاشت کی جاتی ہے ان کی کاشت بھی یہاں کے قیدی کرتے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ یہ جانوروں کو بی پالتے ہیں اور ان کا خیال رکھا جاتا ہے اس وجہ سے یہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ لوگ اپنی زندگی مجرم کی طرح بشر نہیں کرتے ہیں یہاں پر ان مجرموں کو لایا جاتا ہے جو بہت زیادہ خطر ناک ہونے ہیں اور انہوں نے ایک سے زیادہ یعنی کئی جرم کیئے ہوتے ہیں ان کے جرائم میں قتل اور اس سے بھی خطر ناک جرم شامل ہوتے ہیں اس جزیرہ اتنا خوبصورت ہے کہ اس کو دنیا کے خوبصورت جزیروں میں شامل کیا جاتا ہے



About the author

160