اپنے گفٹ کارڈز کے خفیہ کوڈ کو براہ راست بٹ لینڈرز پر حاصل کریں

Posted on at

This post is also available in:

ہم نے بٹ لینڈرز پر گفٹ کارڈز کے استعمال اور طلب کرنے کو آسان بنا دیا ھے!۔

جب آپ ویڈیوز ،تصاویر اور بلاگز اپلوڈ کرتے ہیں تو آپ اپنی تاثیر اور مواد کی شئیرنگ کی وجہ سے بٹ کوائین کما رھے ھوتے ہیں۔پھر آپ کے پاس ایک انتکاب ھوتا ھے کہ آنلائین ہی ہماری آنلائین دکان سےاسی وقت  خریداری کریں ۔اس کے لۓ آپ کو اپنے ۷۵ دن کے انتظار کرنے اور اپنی مطلوبہ مقدار کی ریکوئسٹ کے لیۓ ان تظار نہیں کرنا پڑتا۔

اگر آپ آنلائین خریداری کو منتخب کرتے ہیں تو اب آپ کو آپ کے گفٹ کارڈز بٹلینڈر کے ہی آرڈرز والے پیج پر مل جایا کریں گے۔اور کوڈ حاصل کرنے کیلۓ آپ کو ای میل کو چیک کرنے کی ضرورت بھی نہیں پڑیگی۔اس ک لیۓ تمام معلومات آپ کی بٹلینڈرز کی پروفائل سے حاصل کر لی جاتی ہیں

 

یہ کس طرح کام کرتا ھے؟آن لائین دکان پر جائیں  ایک گفٹ کارڈ خریدیں ۔اور ایک پیغام کا انتظار کریں جو آپ کو یہ اطالع دیگا کہ آپ کا کوڈ موصول ھو چکا ھے۔اور وہ استعمال کے قابل ھے۔آپ اپنے تمام آرڈرز یہاں سے بھی چیک کر ستے ہیں

بٹ لینڈرز پر شاپنگ مبارک ھو!۔



About the author

syedahmad

My name is Syed Ahmad.I am a free Lancer. I have worked in different fields like {administration,Finance,Accounts,Procurement,Marketing,And HR}.It was my wish to do some thing for women education and women empowerment .Now i am a part of a good team which is working hard for this purpose..

Subscribe 3477
160