سیلاب زادہ علاقو میں وزیراعظم اور وزیراعلی کا دورہ

Posted on at


سیلاب زادہ علاقو میں وزیراعظم اور وزیراعلی کا دورہ


 




پاکستان میں یہ کئی دفع ہوا ہے کہ سیلاب ایا ہے اور اس کی ہمیشہ کہ طرح یہ وجہ ہوئی ہے کہ جب بھی بھارت اپنے ڈیموں کا پانی زیادہ ہونے کی وجہ سے چھورتا ہے تو سیلاب آجاتا ہے سیلاب زادہ علاقوں مین پاک فوج کا اپریزشن جاری ہے پاک فوج کے ساتھ اب پاکستان کے وزیراعظم اور وزیراعلی بھی میدان میں آ گئے ہیں انہوں نے ملک کے کئی سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کیا اور اور ان کی مدد کے لئے ٹیمیں تشکیل دی ہیں انہوں نے لقصان کا اندازہ لگانے کے لیئے بھی ٹیمیں بنا کر ان کو ہونے والے نقصان کا جائزہ لگانے کا حکم دے دیا ہے وزیراعلی نے خود سیلابی علاقوں کا ہیلی کاپٹر اور کشتیوں کے زریعے دورہ کیا۔


 



 



 


وزیراعلی نے پاکستان کے بڑے بڑے شہروں اور پنجاب میں بہت سے علاقوں کا اچانک دورہ کیا اور ان کے لئے کشتاں اور ہیلی کاپٹر وغیرہ کا بھی انتظام کیا اور ان کے زریعے ان کی جانوں کو پچایا گیا اس کام میں فوج بھی کسی سے پیچھے نہیں ہے فوج نے ہر جگہ اپنے شرچ اپریشن کر کے لوگوں کو مصیبت سے باہر نکالا اور ان کے لئے جگہ جگہ اور ہر سیلابی علاقوں اور دیہاتوں اور شہروں میں کیمپوں کا انتظام کیا جہاں پر سیلاب زادگان کو رہائش کھانا پینا کا سب انتظام تھا اس کے علاوہ ان کے لیئے ڈاکٹروں کے بھی کیمپ لگائے گئے یہ سب سیلاب زادگان کے لٰئے فری ہیں اور ابھی بھی ان لوگوں کا نکالا جا رہا ہے جو سیلابی جگہوں میں ہیں۔


 



 



 


 




About the author

160