کراچی کو پھر بڑا خطرہ

Posted on at


کراچی کو پھر بڑا خطرہ



اج کل تو کراچی کے سمندر کو بھی خونی کہا جاتا ہے ویسے بھی یہ پورا شہر ہی خونی ہے کیوں کہ یہاں روز کسی نہ کسی وجہ سے لوگ مارے جاتے ہیں یہ پاکستان کا بہت بڑا شہر ہے جب سے لوگ کراچی کے سمندر مین مرنے لگے ہیں اس کے سمندر کو خونی سمندر کا نام دے دیا گیا ہے ابھی کچھ دن پہلے کراچی کے سمندر میں بہت سارے نوجوان ڈوب کر مر گئے اور جتنے بھی ڈوبے ان کو کوئی پچا نہیں سکا اور کئی لوگوں کی تو لاشیں بھی نہیں ملی اور ان کے مرنے کا کوئی خاص کارن بھی نہیں بتایا گیا اب کراچی کے سمندر کو ایک اور بڑا خطرہ ہے ماہرین نے اگاہ کیا ہے کہ کراچی کے سمندر میں ایک بہت بڑا طوفان آنے والا ہے جس سے کراشی شہر کو بہت نقصان ہونے والا ہے۔


 




ماہریں کا کہنا ہے کہ بحرہ ہند میں کئی بڑے زلزے کے جھٹکے محسوس ہوئے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان اور اس کے اس پاس کے دوسرے ممالک میں سمندری طوفان آنے کا خطرہ ہے اور یہ خطرہ کب تک ہو اس کا بھی نہیں پتا ماہریں کے مطابق اس طوفان سے کئ فٹ تک اونچی لہریں اٹھیں گے جو سمند کے کنارے پر ائیں گیں جس سے شہر کو بڑا خطرہ ہے اور ڈر ہے کہ بہت زیادہ جانی اور مالی نقصآن ہو گا اس طرح کا خرہ تقریبا ٦۰ سال پہلے ہوا تھا جس میں ہزاروں کہ تعداد میں کراچی شہر کے لوگ مارے گئے تھے اور لاکھوں کی تعداد میں شہر کو نقصآن ہوا تھا اب بھی اسی طرح کا سمندری طوفان کا خطرہ ہے۔


 




About the author

160