عمائمہ ملک کی میڈیا سے گفتگو

Posted on at


عمائمہ ملک کی میڈیا سے گفتگو



عمائمہ ملک کی پاکستانی میڈیا سے گفتگو کی ہوئی اور انہوں نے کہا کہ میرے بارے مین میڈیا کافی غلط باتیں بتا رہا ہے جو کہ اچھی بات نہیں ہیں عمائمہ ملک کو جب ہندوستان سے ایک فلم کی آفر ائی تو انہوں نے اس کے لیئے ہاں بول دی اور فلم کی شوٹنگ کے لئے ہندوستان بھی چلی گئی اور انہوں نے اس فلم میں کافی مشہور ادا کاروں کے ساتھ کام کیا جس میں عمران ہاشمی انڈیا کے مشہور سٹار بھی شامل ہیں جب ان کی فلم پردے پر ائی تو اس کے خلاف کافی باتیں آئی بہت سے نیوز چینلز کے پیجز پر اس فلم کے فلاپ ہونے کے باری میں خبریں آئی ان کی فلم کے بارے میں لکھا تھا کہ ان کی فلم برے طریقے سے فلاپ ہو گئی ہے اور اس فلم کا بہت نقصان ہوا ہے۔


 




لیکن اب یہ کہا جارہا ہے کہ یہ فلم سپر ہٹ گئی ہے اور اس نے کافی منافع بخش کاروبار کیا ہے اور یہ ہندوستان کے علاوہ پاکستان میں بھی دکھائی جارہی ہے اور پاکستان میں بھی اس فلم نے اچھا کاروبار کیاہے اور یہ فلم ابھی بھی منافع دے رہی ہے اور لوگ بہت پسند کر رہے ہیں اس فلم کو عمائمہ ملک نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگ نہیں چاہتے تھے یہ فلم ہٹ ہو اور منافع بخش کاروبار کرے اور وہ میری اس فلم کے بارے میں جھوٹٰ خبریں پھلا رہے ہیں انہوں نے یہ صاف کہا کہ فلم بہت اچھی رہی ہے اور ان کو ہندوستان کے انڈسٹری میں کام کر کے بہت اچھا لگا ہے اور ان کو دوبارہ موقع ملا تو وہ پھر کسی فلم میں ضرور کام کریں گی۔


 




About the author

160